اقوال

٭جس نے ایک بار اعتماد شکنی کی ہو اُس پر کبھی بھروسا نہ کریں۔ (شیکسپیئر)
٭اعتماد کا پودا بہت آہستہ آہستہ نشوونما پاتا ہے۔ (جانسن)
٭جو شخص اپنے خلوص کی قسمیں کھائے اُس پر اعتماد نہ کریں۔ (کولٹ)
٭یہ میرا اصول ہے کہ ہمیشہ اکثریت کی مرضی پر ہی عمل ہونا چاہیے۔ (تھامسن جیفرسن)