عوام سے سلوک

سلطنتِ عثمانیہ (ترکی) کے بانی عثمان اول (1299ء۔ 1326ء) نے اپنے بیٹے سلطان ارخان (1326ء۔ 1360ء) سے کہا: ’’اے بیٹے اگر تم عوام سے بے انصافی کروگے تو اللہ تم سے عدل کرے گا (ظلم کی سزا دے گا) اور اگر تم عدل کروگے تو وہ فضل سے کام لے گا‘‘۔