عدل ایک قلعہ ہے

حمص کے گورنر نے خلیفہ عمر بن عبدالعزیزؒ (717ء۔ 720ء) کو لکھا کہ مجھے اپنی حفاظت کے لیے ایک قلعہ کی ضرورت ہے، تعمیر کی اجازت دیجیے۔
فرمایا: ’’اگر تم عادل ہو تو قلعہ کی ضرورت نہیں‘‘۔
(ماہنامہ چشم بیدار۔ مارچ 2019ء)