مہمان

جو لوگ اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتے ہیں، انہیں اپنے مہمان کو عمدہ سے عمدہ کھانا کھلانا چاہیے، اور مہمانی تین دن تک ہے۔
(بخاری شریف)