محنت - ابو سعدی - April 16, 2021 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں ٭ اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلے۔ (فرمانِ خداوندی) ٭تلاشِ رزق میں بیٹھ جانا اور اللہ سے دعا کرنا زیبا نہیں۔ (حضرت عمر فاروقؓ) ٭تجربے کبھی ختم نہیں ہوتے ،اور عقل مند وہ ہے جو اِن میں ترقی کرتا رہے۔ (حضرت علی مرتضیٰؓ)