حسد - ابو سعدی - April 2, 2021 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں ٭حسد سے بچو، حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو کھاتی ہے۔ (الحدیث) ٭سب سے بہتر آدمی وہ ہے جس کے دل میں کھوٹ اور حسد نہ ہو اور زبان کا سچا ہو۔(الحدیث)