نعمت

٭دو نعمتیں ہیں کہ ان میں اکثر لوگ نقصان اٹھاتے ہیں، ایک تندرستی دوسرے کاروبار سے فراغت۔ (حضور پاکؐ)
٭ خدا کی بے انتہا نعمتوں اور اس کے احسانات کا شکریہ انسانی طاقت سے باہر ہے۔ (حضرت ادریسؑ)
٭ اللہ کی بہترین نعمت مخلص دوست ہے۔ (اقلیدس)