سفر

٭ جب تین شخص سفر کو جائیں تو ایک کو اپنا سردار بنالیں ۔
(حضور اکرم ﷺ)
٭سفر کرنے میں کوئی عیب اور عار نہیں، عیب کی بات یہ ہے کہ آدمی اپنے وطن میں دوسروں کا محتاج ہو۔
(حضرت علیؓ)
٭راستے کی پہچان نہ رکھنے والا مسافر بے پر کا پرندہ ہے۔
(شیخ سعدیؒ)