گزشتہ شمارے November 8, 2019
تحریکِ پاکستان میں ڈاکٹر محمد اقبال کا کردار
ڈاکٹر ممتاز عمر
اقبال کے نزدیک انسانی شخصیت کی تکمیل اُس وقت ہوتی ہے جب انسان اپنی ہستی کو مٹا کر سپردگی اختیار کرے، اور...
قومی وطن پارٹی کے انتخابات، آفتاب احمد خان شیرپاؤ مرکزی چیئرمین...
قومی وطن پارٹی کے الیکشن کمیشن کے چیئرمین معروف قانون دان اور کالم نگار جمیل مرغز نے پارٹی کے نومنتخب مرکزی اور صوبائی عہدیداروں...
سیرتِ طیبہؐ اور مسلمانوں کی دنیا پرست
ہمارے لیے ان تمام بصیرتوں کی اہمیت یہ ہے کہ دین ہماری ’’محبت‘‘ ہے اور دنیا ہماری ’’ضرورت‘‘ ہے۔ مگر امتِ مسلمہ نے اس...
منتخب کتب ِ سیرت
سیرت طیبہ کے موضوع پر چند عام فہم کتابوں کا مختصر تعارف
ڈاکٹر محمد سہیل شفیق
ایسوسی ایٹ، پروفیسر، شعبہ اسلامی تاریخ، جامعہ کراچی
سیرتِ طیبہ ؐ...
بعثِ نبویؐ کی اقتصادی برکات
نبوتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تاریخِ انسانی کا ایک نیا دور شروع ہوتا ہے، اور نہ صرف مذہب و معاشرت اور سیاست...
میڈیا کا موجودہ مالیاتی بحران
مولانا ظفر علی خان ٹرسٹ کے تحت فکری فورم سے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان اور میڈیا ہینڈلنگ کے فنی ماہر امیر العظیم کا...
اسلامی نظام تعلیم اور قائداعظمؒ
تحریکِ پاکستان کے دنوں میں مسلم ماہرینِ تعلیم پر مشتمل کمیٹی کی تاریخی روداد
جلیس سلاسل
(چوتھی و آخری قسط)
بیگم صاحبہ مولانا محمد علی کی صدارت...
تاریخ گُم گَشتہ،ہندسوں میں خدا کی معرفت
مائیکل ہیملٹن مورگن۔ترجمہ و تلخیص:ناصر فاروق
’’…اور اُس نے ہر چیز کی گنتی شمار کر رکھی ہے۔‘‘(سورہ جن، آیت 28)۔
بغداد، 832 عیسوی، تاریخِ گم شدہ...
اعجاز رحمانی ،دلوں میں عشقِ مصطفےٰؐ کے چراغ روشن کرنے والا...
عطا محمد تبسم
استاد شاعر اعجاز رحمانی، جمعیت الفلاح میں اپنے پرانے دوست خلیفہ انوار احمد کے تعزیتی جلسے میں بہت ٹوٹے ہوئے لگے۔ بیماری...
محمدصلی اللہ علیہ وسلم… عصرِ حاضر کے پیغمبر
محمد رضی الاسلام ندوی
مصنفہ: کیرن آرم اسٹرانگ
مترجمین: نعیم احمد غازی، سید عبید الرحمن
ناشر: گلوبل میڈیا پبلی کیشنز، E-42، ابوالفضل انکلیو، جامعہ نگر، نئی دہلی،...