ششماہی التفسیر کراچی علمی، فکری و تحقیقی مجلہ

نام مجلہ : ششماہی التفسیر کراچی علمی، فکری و تحقیقی مجلہ
مدیر : ڈاکٹر حافظ محمد سہیل شفیق
صفحات : 204، قیمت فی شمارہ: 300 روپے
ناشر : ڈاکٹر محمد حسان خان اوج، مجلس التفسیر B-3 اسٹاف ٹائون یونیورسٹی کیمپس جامعہ کراچی، کراچی
برائے رابطہ : پی او بکس 8413 جامعہ کراچی، کراچی 75270
ای میل : drhassanaug@hotmail.com
msshafiq@uok.edu.pk
ویب گاہ : www.al-tafseer.org

’’التفسیر‘‘ پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد شکیل اوج شہید کا صدقۂ جاریہ ہے۔ یہ اس کا مسلسل شمارہ نمبر31 ہے، جنوری تا جون 2018ء۔ جلد نمبر12 شمارہ نمبر1۔
حسبِ سابق عمدہ تحقیقی مقالات پر مشتمل ہے جو درج ذیل ہیں:
’’تفسیر ابن کثیر کی اسرائیلی روایات کا تحقیقی و تاریخی جائزہ‘‘
ڈاکٹر محمد دلشاد، گورنمنٹ کالج پریٹ آباد حیدرآباد سندھ۔ ڈاکٹر عدنان ملک، شعبہ تاریخ اسلام، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد سندھ
’’تفسیر کبیر اور تفسیر قرطبی کا تقابلی جائزہ‘‘
ڈاکٹر خلیل الرحمن، لیکچرر گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر2 ڈیرہ اسماعیل خان۔ طاہر محمود، ریسرچ اسکالر، شعبہ قرآن وسنہ جامعہ کراچی
’’جامع القرآن سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم‘‘
ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی، شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ کراچی
’’قرآن حکیم کا اندازِ خطاب اور عصرِ حاضر‘‘
عنبر غنی، ریسرچ اسکالر، شعبہ اصول دین جامعہ کراچی
’’توحیدی ادیان کے درمیان مذہبی ہم آہنگی میں دینی تکثیریت کا کردار‘‘
ڈاکٹر سجاد علی رئیسی، شعبہ علوم اسلامی، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میرس
’’قدیم و جدید مناہج استشراق کے مشترکات کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ‘‘
ڈاکٹر یاسرعرفات اعوان، شعبہ علوم اسلامی، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد
’’تقسیم وراثت میں درپیش مسائل صوبہ خیبرپختون خوا کے تناظر میں‘‘
ڈاکٹر سید غضنفر احمد، شعبہ قرآن و سنہ جامعہ کراچی۔ بی بی عالیہ، ریسرچ اسکالر شعبہ قرآن و سنہ جامعہ کراچی
’’مرد میں امراضِ جسمانی کے فسخِ نکاح پر اثرات کا جائزہ‘‘
ڈاکٹر نثار احمد، شعبہ علوم اسلامی، ایف سی کالج یونیورسٹی لاہور۔ شبانہ کوثر ملک، شعبہ علوم اسلامی گورنمنٹ خواجہ فرید کالج، رحیم یار خان
’’قواعدِ شرعیہ اور فقہی ضروریات‘‘
زبیدہ بیگم، ریسرچ اسکالر، شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ کراچی
’’تحریم سماع پر مشتمل احادیث کا مطالعہ و تطبیق الاحادیث‘‘
ڈاکٹر حافظ سید محمود عالم آسی، ریسرچ اسکالر، شعبہ علوم اسلامی جامعہ کراچی
’’انبیاء کرام کی بعثت اور دعوت وتبلیغ کے مقاصد‘‘
ریسرچ اسکالر وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی
Semantic Explanations of Metaphoric Verses of Soorat-ul-Baqarah in English Translations among Selected Muslim Scholars, A Meta-Study
Imran Khan
ریسرچ اسکالر ہمدرد یونیورسٹی کراچی
Collective Ijtihad: Concept, Evolution & Development
Dr. shahzadi Pakeeza
شعبہ علوم اسلامیہ فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی
A Comparative Study of Behavior Pattern: Boys of Secondry Schools Level and Boys of Madressas in Karachi
Dr.Sumbul Ansar
سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کراچی
تحقیقی مجلات کے پروف احتیاط سے پڑھنے چاہئیں۔ مجلہ سفید کاغذ پر طبع ہوا ہے۔