ماہانہ آرکائیو December 2018
فرائیڈے اسپیشل…کچھ یادیں
پاکستان کے حق میں گواہی ہے، ذہنی غلامی سے آزادی کا ایک پیغام ہے
کوئی جمہوری اور غیر جمہوری حکمران اس سے خوش نہیں رہا
اس...
عبدالکریم عابد ۔۔۔ فرائیڈے اسپیشل کا اعزاز
فرائیڈے اسپیشل… انگریزی نام کے باوجود اردو زبان اور صحافت کا پشتیبان جریدہ ہے۔ کسی ناغہ اور وقفے کے بغیر اس کی 19 سال...
’’اکھنڈ بھارت‘‘کا کھیل؟
کرتارپور راہداری تقریب میں بھارت سے تعلقات کے بارے میں عمران خان کا ’’تشویش ناک‘‘ خطاب
کیا عمران خان بھی پرویز مشرف اور نوازشریف کی...
اشتعال انگیز ٹویٹس اور پیار بھرا خط
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انھیں ایک خط لکھا ہے جس میں افغان طالبان...
تبدیلی کابینہ میں…؟
ملک میں عام انتخابات کے نتیجے میں تحریک انصاف پارلیمنٹ میں اکثریتی پارٹی قرار پائی۔ اس کے حامیوں نے کہا کہ تبدیلی آگئی۔ لیکن...
نرم دمِ گفتگو… گرم دمِ جستجو،مظفراحمدہاشمیؒ!۔
جماعت اسلامی حلقہ کراچی کے نائب امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی جناب مظفراحمد ہاشمی 79سال کی عمر میں 19 جون 2018ء کو اچانک...
۔100دن کا مباحثہ
اس وقت پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں حکومت، اپوزیشن اور سیاسی اہلِ دانش میں حکومت کی پہلے سو دنوں کی کارکردگی کے حوالے سے...
جام کمال حکومت کے 100دن
جام کمال نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد100دنوں میں کارکردگی دکھانے کا اعلان نہیں کیا تھا۔ یہ دعویٰ تحریک انصاف کے چیئرمین،...
دانشور حامد کمال الدین سے فرائیڈے اسپیشل کا مکالمہ
عرفان احمد بھٹی/عبدالرئوف
تدوین عبدالحمید رازی
آخری حصہ
حامد کمال الدین عربی اور علومِ اسلامی کے اسکالر ہیں۔ تعلیم و تدریس اور دعوتی و فلاحی اداروں سے...
جدید علم حیاتیات،تخیلاتی احکامات اوروضع کردہ صحیفے؟
مغرب ارتقا کی گتھی میں پھر الجھ گیا ہے۔ زندگی کا مستقبل فطرت کے انتخاب پر چھوڑ دینا چاہتا ہے۔ مگر ایک سوال ہے...