گزشتہ شمارے March 31, 2017

(زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم چھوٹے سے گوٹھ میں مقیم...

کر تین درجن سے زائد کتب تصنیف‘ تالیف اور ترجمہ کی ہیں محمد عثمان ولد محمد چنیھ عباسی جو علمی اور ادبی حلقوں میں محمد...

(ایک کہانی(تصنیف: شمیلہ تنویل صدیقی

تدوین و تلخیص: محمود عالم صدیقی گامو ایک بدنام زمانہ ڈاکو تھا۔ ماں باپ نے اس کا نام تو غلام علی رکھا تھا مگر اب...

(حکمرانوں کے جھوٹ کو سچ کہنے اور ظلم میں ان کی...

انسانی معاشرہ میں ریاست ایک ایسا ادارہ ہے جو اپنے احکامات کو نافذ کرنیکے لیے قوت اور طاقت بھی رکھتا ہے۔ ریاست کام مقصدِ...

پاکستانی ڈرامے اور سماجی و ذہنی تشکیل

جناب شاہنواز فاروقی کے مضمون کے بعد سے میڈیا کے موضوع پر فرائیڈے اسپیشل میں جاری اس سلسلے کے دوران گزشتہ دنوں مجھے واٹس...

(تحریر: جامی چانڈیو (ترجمہ: اسامہ تنولی

’’کاوش کی 13 مارچ کی اشاعت میں محکمہ تعلیم میرپورخاص کے آفس سپرنٹنڈنٹ بَچُومَل کے گھر پر چھاپے کی کہانی شائع ہوئی ہے جس...

(حکمت کی باتیں(حکیم سید مجاہد محمود برکاتی

زیرہ ایک خوشبودار پودے کا خوشبودار بیج ہے۔ مسالے کے طور پر سیاہ زیرے سے زیادہ سفید زیرہ ہمارے باورچی خانوں میں عام استعمال...

(تحریر شری ہرش مندر (ترجمہ: نصرت مرزا

تدوین و تلخیص: محمود عالم صدیقی بھارت کے سابق آئی سی ایس افسر شری ہرش مندر نے گجرات کے فسادات کے بہت عرصے بعد، جب...

امڈنا یا امنڈنا

’’صحیفہ‘‘ کا مکاتیب نمبر، حصہ اول، ادب شناس ملک نواز احمد اعوان کی مہر کے ساتھ سامنے ہے۔ ’’صحیفہ‘‘ مجلسِ ترقئ ادب لاہور کا...

(شخصیت(ڈاکٹرطاہر مسعود

طالب علمی کا زمانہ جو سرگرمیوں کے اعتبار سے نہایت گرم جوش اور مزیدار گزرا، اب بھی یاد آتا ہے۔ آج کل کے طلبہ...

علم کی فضیلت

علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔ قرآن و حدیث میں علم کو فلاح اور کامیابی کا ذریعہ قرار دیا...
پرنٹ ورژن
Friday magazine
پرنٹ ورژن کراچی نمبر
Karachi Number