گزشتہ شمارے March 10, 2017

سابق چیف جسٹس آف پاکستان سجاد علی شاہ

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ سجاد علی شاہ انتقال کرگئے۔ آپ گزشتہ کچھ روز سے علیل تھے اور ایک نجی ہسپتال میں...

(بھارت سے دوستی خود فریبی (ہے اے۔اے۔سیّد

فرائیڈے اسپیشل: اس وقت کشمیر میں پاپولر uprisingشورش کی کیفیت ہے۔ خود بھارت کے سابق وزیرخارجہ یشونت سنہا کی زیر قیادت سرکاری وفدکے دورے...

(منصورہ میں پختون جرگہ(حامد ریاض ڈوگر

پاکستان دشمنوں کے برپا کردہ دہشت گردی و تخریب کاری کے فساد کے انسداد کے لیے ’’آپریشن ردالفساد‘‘ کا آغاز ہوا تو ہمارے دشمن...

(آزدہ اور مساوات کا نعرہ (غزالہ عزیز

8 مارچ خواتین کے حقوق کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن دنیا بھر میں خواتین کے حقوق پر بات کی...

(حکومت(نذیر انبالوی

اقبال نے خود فرمایا ہے کہ یہ شعر سر راس مسعود مرحوم کے مکان ریاض بھوپال میں لکھے گئے۔ ہے مریدوں کو تو حق بات...

پیٹرول کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ

پاکستان میں ایک طرف ریاست عوام پر پے درپے پیٹرول بم گرارہی ہے تو دوسری طرف پاکستان دشمن دہشت گرد تسلسل کے ساتھ بم...

(دپشتگردی اور افغانستان(اخوند زادہ جلال نور زئی

پاکستان اور افغانستان مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔ امارتِ اسلامیہ (افغان طالبان) کی تحریکِ مزاحمت امریکی افواج کی افغانستان میں موجودگی کے خلاف...

کل بھوشن یادیو گرفتاری ایک سال

بلوچستان سے دھر لیے جانے والے بھارتی بحریہ کے حاضر سروس کرنل کل بھوشن یادیو کی گرفتاری کو ایک سال ہوگیا ہے۔ گزشتہ برس...

(قبائلی علاقوں کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام کا فیصلہ(عالمگیر آفریدی

وفاقی کابینہ کی جانب سے طویل انتظار کے بعد فاٹا اصلاحات کی اصولی منظوری دینے کے بعد بظاہر تو قبائل اپنی زندگی کا ایک...

ایساصحرا جہاں لوگ زہر پی کر زندہ رہتے ہیں

انسان میں اپنے گردوپیش، آب وہوا اور ماحول کی دیگر چیزوں سے مطابقت پیدا کرنے کی جو زبردست صلاحیت پائی جاتی ہے اس کا...
پرنٹ ورژن
Friday magazine
پرنٹ ورژن کراچی نمبر
Karachi Number