گزشتہ شمارے January 13, 2017
اسلام کا سرچشمہ قوت
عروج و زوال کی داستانوں کا جب جب اور جہاں جہاں بھی ذکر آئے گا، خواہ وہ عام مجلس ہو یا تاریخ کے اوراق۔۔۔...
(لَیْسَ مِنّا(پروفیسر عبدالحمید ڈار
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت عرب کے مشہور شہر مکہ میں ہوئی۔ اُس وقت عرب کی اقتصادی، سیاسی اور معاشرتی حالت...
(منصوبہ سازا مریکہ (حامد ریاض ڈوگر
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
بازی گری اور دھوکا دہی تک تو بات شاید کسی حد تک...
(حکیم سید محمود احمد برکاتی(فیصل احمد
حکیم صاحب اکتوبر 1926ء میں ریاست ٹونک (راجستھان، انڈیا) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم ٹونک میں اپنے دادا کے قائم کردہ مدرسۂ خلیلیہ نظامیہ...
عالم علمی خدمت طاہر مسعود
ایک ٹی وی چینل پر بہت مزے کا جملہ سنا۔ ٹی وی چینل اور خبر رساں خاتون کا نام کیا دینا۔ رپورٹ تھی پاکستانی...
(عالم علمی(خدمت طاہر مسعود
میں اگر کبھی اپنے اساتذ�ۂ کرام کو ذہن میں لاؤں اور سوچوں کہ اسکول کے زمانے سے یونی ورسٹی کی تعلیم تک وہ کون...
عبدالرؤف شاکر
دنیا میں بڑے بڑے اربابِ علم و دانش اور اصحابِ علم و فضل آئے ہیں، جنہیں درازئ عمر کی نعمتِ عظمیٰ سے سرفراز کیا...
اسحا انصاری مرحوم ڈاکٹر ظفر
افسوس علوم اسلامیہ کے ممتاز دانشور ڈاکٹر اسحاق انصاری کا اسلام آباد پاکستان میں انتقال ہوگیا۔ ان اللہ و انالیہ راجعون۔ ان کی وفات...
صوفی بزرگ وبلند پایہ شاعر عبدالصمد تاجیؔ
صوفی بزرگ وبلند پایہ شاعر عبدالصمد تاجیؔ
درد و غم کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاقت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرّوبیاں
(مذاق ؔ...
(پلی بارگیناخوند زادہ(جلال نور زئی
قومی احتساب بیورو نے مشتاق رئیسانی کو مع بھاری رقم، حراست میں لیا تو اس پر ملک بھر میں نیب کی داد و تحسین...