قوت فیصلہ سے عاری شخص کو جہاں اندیشے کا پوتا اور ڈرکا بیٹا کہا گیا ہے وہیں اسے تفکر کا پوتا اور تساہل کا فرزند بھی قرار دیا گیا ہے۔ ایک جھینگا مچھلی (Lobster)جب موجوں کی تھپیڑیں کھا کر ساحل کی ریت پر پہنچتی ہے تب وہ تذبذب کا شکار ہوجاتی ہے۔قوت فیصلے کے فقدان اور تذبذب کی وجہ سے اس میں سمندر میں شامل ہونے کا ذوق و شوق مفقود ہوجاتا ہے۔ عدم فیصلہ اور ارادے کی کمی کی وجہ سے وہ پانی سے دوری کا محض ایک دو گزکا فاصلہ بھی نہیں طے کر پا نے کی وجہ سے موت کی آغوش میں چلی جاتی ہے۔تذبذب اور عدم فیصلہ کی وجہ سے وہ لہروں کی منتظر رہتی ہے کہ کوئی لہر آئے اور اسے سمندر میں شامل کردے۔ لہروں کا انتظار مشقت سے عاری فعل ہے جس کی وجہ سے وہ کوشش و جدو جہد کو ترک کرتے ہوئے لہروں کے انتظار کو ہی بہتر تصور کرتی ہے اور موت کی آغوش میں چلی جاتی ہے۔فیصلہ نہ کر پانے کی اسی حالت یا کشمکش کو قو ت فیصلہ کا فقدان کہا جاتا ہے۔ ایک آدمی بھی جھینگا مچھلی کی طرح فیصلہ کی گھڑی پر تاخیر،ٹال مٹول یا پھر کاہلی اور سستی کا مظاہر ہ کرتا ہے یقینا وہ بھی مصائب کا شکار ہوجاتا ہے اور اپنی زندگی کی تباہی کا خو د ذمہ دار ہوتا ہے۔ زندگی کے کئی معاملات ہم سے عاجلانہ فیصلو ں کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بعض اوقات حالات ہمیں غور و فکر کی بھی اجازت نہیں دیتے ہیں اور فوری فیصلے ناگزیر ہوجاتے ہیں۔ہنگامی حالات میں کئے جانے والے فیصلے بہت ہی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ ہنگامی فیصلوں کے نتائج کا راست اثر ہماری اور ہمارے افراد خاندان کی زندگیوں پر مرتب ہوتا ہے۔
زندگی میں ہر انسان کو متعدد بار ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جہاں وہ صحیح فیصلہ کرنے میں دقت محسوس کرتا ہے۔آدمی تذبذب کی کیفیت میں گرفتار ہونے کی وجہ سے کسی قطعی رائے تک نہیں پہنچتا ہے۔تذبذب یا پس و پیش کی اس کیفیت کو قوت فیصلہ کی کمی یاقوت فیصلہ کا فقدان کہا جاتا ہے۔قوت فیصلہ میں کمی یا فقدان کا اہم سبب بچوں کی نا قص تربیت ہوتی ہے۔بچوں سے کیا جانے والا بے جا لاڈ پیار اور جائز و ناجائز مطالبات کی تکمیل کے علاوہ بچوں کی ضرورتوں کی تکمیل کا فریضہ دیگر افراد کی جانب سے انجام دینے کی وجہ سے بچوں میں سوچنے اور غور کرنے کی صلاحیت دب کر رہ جاتی ہے۔قوت فیصلہ کی کمی کی وجہ سے آدمی کی شخصیت مجروح ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے وہ ہر بات پر دوسروں پر انحصار کرنے لگتا ہے۔چھوٹے موٹے کاموں کی انجام دہی میں بھی جب بچے دوسروں کے مشوروں اور رہنمائی کا طالب ہوجائیں تو ان کی دماغی صلاحیت متاثر ہوجاتی ہے۔کسی سے مشورہ لینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔لیکن اس کو اگر عادت ثانیہ بنالیا جائے تو یہ بڑے خسارے کی بات ہوتی ہے۔ تذبذب کا شکار لوگ ذہنی خلفشار کا شکار رہتے ہیں۔تذبذب کی کیفیت میں الجھے ہوئے رہنے سے بہتر ہے کوئی فیصلہ کرلیا جائے خواہ وہ فیصلہ غلط کیوں نہ ہو۔ کیونکہ کوئی بھی فیصلہ ہم کو ذہنی خلفشارو ذہنی اذیت سے نجات دیتا ہے۔ہمیں بہر صورت اپنی زندگی کے کچھ نہ کچھ فیصلے کرنے ضروری ہوتے ہیں چاہے وہ صحیح ہو یا غلط اہم ہو یا غیر اہم۔لیکن جو شخص فیصلے کی صلاحیت نہیں رکھتا وہ ہمیشہ خسارے میں رہتا ہے۔ناکامی کے خوف کی وجہ سے اکثر ہم کوئی فیصلہ نہیں کر پاتے ہیں۔ ناکامی کاخوف اکثر ناکامی سے بھی زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔جو لوگ ناکامی کے خوف سے کوئی فیصلہ نہیں کرتے ہیں وہ پہلے ہی نا کام ہوجاتے ہیں۔اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر مرنا خوف کے عالم میں گھٹنوں کے بل کھڑے رہنے سے ہزار درجے بہتر ہوتا ہے۔ونس لولمبارڈی کے مطابق”جیت کی خواہش تو سب کو ہوتی ہے لیکن جیت کے لئے تیاری کرنے کو کوشش کسی کسی کو ہوتی ہے۔“خطرے مول لینا ایک اضافی عمل(relative)ہے خطرے کا تصور مختلف لوگوں کے پا س مختلف ہوتا ہے اور تصور میں اختلاف کی وجہ تعلیم و تربیت ہوتی ہے۔ کوہ پیمائی ایک اناڑی اور ماہر کوہ پیما دونوں کے لئے خطرناک ہوتی ہے۔تربیت یافتہ کوہ پیما یہ خطرہ غیر ذمہ داری کے ساتھ نہیں مول لیتا ہے۔ جب کہ کوہ پیمائی سے ناواقف آدمی تعلیم و تربیت نہ ہونے کی وجہ سے خود کو خطرات کی نذر کردیتا ہے۔ خطرے مول لینے کی بنیاد علم،تربیت،محتاط مطالعہ،اعتماد اور اہلیت پر منحصر ہوتی ہے۔غلطی سے خوف زدہ ہوکرکسی پر خطر کام میں ہاتھ نہ ڈالتے ہوئے ہم سمجھتے ہیں کہ ہم صحیح ہیں۔بالکل نہیں،بلکہ ہماری یہی سب سے بڑی غلطی ہوتی ہے۔فیصلہ نہ کر نا ایک بیماری ہے جو ایک متعددی بیماری سے بھی زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔
کسی کسان سے ایک شخص نے پوچھا ”کیا اس بار تم نے گندم بویا ہے؟“کسان نے کہا نہیں مجھے خوف ہے کہ اس بار بارش نہیں ہوگی اور گندم کی کاشت کے لئے وافر پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔“پھر وہ شخص کسان سے گویا ہوا ”تو کیا تم نے مکئی بوئی ہے جس کی کاشت کے لئے گندم کی طرح پانی کی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی ہے۔؟“کسان نے جواب دیا”نہیں مجھے ڈر ہے کہ کہیں کیڑے اور ٹڈی دل فصل کو برباد نہ کر دیں۔“”پھر تم نے کیا بویا ہے؟“ اس شخص نے کسان سے سوال کیا۔کسان کہتا ہے کہ نہیں میں نے کچھ بھی نہیں بویا ہے کیونکہ میں ہر گز خطرہ مول لینا نہیں چاہتا ۔“میں محفوظ رہنا پسند کر تا ہوں۔زندگی خطرات سے پر ہے کوئی بھی شخص دنیا میں محفوظ نہیں ہے۔ بیشک کشتیاں ساحلوں پر محفوظ رہتی ہیں لیکن کشتیاں ساحلوں کے لئے نہیں بنائی جاتی ہیں۔ کشتیاں سمندروں کے لئے اور طلاطم کا سامنا کرنے کے لئے ہی بنائی جاتی ہے۔جو زندگی میں کسی بھی جوکھم کو مول لینا نہیں چاہتا ہے ان سے کسی بھی عظیم کامیابی کی توقع رکھنا بیکار ہوتاہے۔ محدود بصیرت کے حامل افراد اعلی مقاصد اور اونچی منزلوں کو بالکل نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ شیو کھیر ا اپنے کتاب “YOU CAN WIN” میں رقم طراز ہے کہ جو شخص خطرہ نہیں مو ل لیتا ہے وہ کچھ بھی نہیں کر پاتا ہے۔کیونکہ زندگی کے ہر کام میں خطرہ ہے۔ہمارا کوئی بھی فیصلہ یا عمل ہمیشہ درست اور صحیح نہیں ہوسکتا ہے۔زندگی کا ہر فعل اور فیصلہ احتمال سے پر ہوتا ہے۔لیکن طلبہ کو ہمیشہ اپنی صلاحیتوں پر اعتماد کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔جب تک وہ اپنی صلاحیتوں پر اعتماد نہیں کرتے انہیں کامیابی حاصل نہیں ہوسکتی ہے۔خود اعتمادی اور پرامیدی کی وجہ سے اکثر فیصلے درست ثابت ہوتے ہیں۔طلبہ خو د اعتمادی کو پروان چڑھائیں۔فیصلہ سازی کے وقت بے جا اندیشوں اور فکروں سے خود کو محفوظ رکھیں۔طلبہ کو زندگی کے اہم فیصلے کرنے ہوتے ہیں اور انہی فیصلوں پر ان کی زندگی کی خوشیاں اور مسرتوں کا انحصار ہوتا ہے۔کسی بھی فرد کے عروج و ترقی میں قوت فیصلہ کا اہم کردارہوتا ہے۔بروقت فیصلہ نہ کر نے کی وجہ سے آدمی زندگی میں پیچھے رہ جاتا ہے اور زندگی بھر کف افسوس ملتا رہتا ہے۔اساتذہ اوروالدین طلبہ کو حاضر دماغ بنا تے ہوئے بروقت فیصلہ کرنے کے متحمل بنائیں تاکہ وہ ناکامی اور محرومی سے محفوظ رہیں۔
قوت فیصلہ اور جلد بازی؛۔
مثل مشہور ہے کہ جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے۔ جلد بازی اکثر اوقات اپنے ساتھ بہت ساری خرابیاں لے کر آتی ہے۔جلد بازی سے مقدور بھر احتراز کریں۔کسی بھی فیصلہ سے پہلے عواقب و تنائج کا جائزہ لیں۔حسن و قبیح کے امکانات کو پیش نظر رکھیں۔فیصلہ سازی زمینی حقائق کو ذہن میں رکھ کر انجام دیں۔فیصلہ کی وجہ سے ہونے والے متوقع تبدیلیوں پر بھی غور و خوص کریں۔صرف امید اور آرزو سے حالات نہیں بدلتے ہیں بلکہ فیصلے پر عمل آوری ثمر آور ثابت ہوتی ہے۔فیصلہ سازی میں تاخیر بہتر نہیں ہوتی ہے جتنا جلد فیصلہ کر لیا جائے اتنا ہی بہتر ہوتا ہے۔عدم فیصلہ کی وجہ سے آدمی ہر وقت فکر و تردد اور تشویش میں میں مبتلا رہتا ہے۔فکر و تردد اور تذبذب کی کیفیت انسان کی ذہنی کارکردگی کو بہت زیادہ متاثر کرتی ہے۔تذبذب اور فکر و تردد کا شکار انسان اپنے فیصلوں کو عملی جامہ پہنانے اور حالات کا سامنا کرنے سے بھی پہلو تہی کرتا ہے۔ماہرین نفسیات کا اس بات پر اجماع ہے کہ جب تک انسان کسی بھی معاملے میں جب تک کوئی فیصلہ نہیں کر لیتا ہے تب تک اس کا ذہن اندیشوں اور خدشات کی آماجگاہ بنا رہتا ہے اندیشہ ہائے گوناگوں کی بنا انسان اعصابی شکست و ریخت کا سامنا کرتا ہے اوراس کی وجہ سے جو ذہنی کلفت و اذیت اس کو ہوتی ہے وہ کسی غلط فیصلے کی وجہ سے ہونے والی تکلیف سے کہیں زیادہ خطرناک اور تبا ہ کن ہوتی ہے۔فرینکلن ڈی روز ویلٹ کا قول ہے ”ہمارے آج کے شک ہماری کل کی کامیابی کو ناکامی میں بدل دیتے ہیں َ“۔کامیابی کا دار و مدار فیصلے پر اور فیصلے کا دارو مدار عمل پر منحصر ہے۔اساتذہ اور والدین بچوں میں خو د اعتمادی اور فیصلہ سازی کے رجحان کو فروغ دینے کے لئے روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے امور کے فیصلے انہیں خو د لینے دیں اور کسی بھی غلط فیصلے پر ان کو متنبہ کریں اور اس کے عواقب و تنائج سے واقف کریں۔روز مرہ کے چھوٹے چھوٹے امور جیسے کھانے کی اشیاء کا انتخاب،کپڑوں کا انتخاب،رنگوں کا انتخاب،کھلونوں کا انتخاب اورکھیلوں کے انتخاب میں آزادی فراہم کریں۔ لیکن ان کی رہنمائی و رہبری سے کبھی بھی سرمو انحراف نہ کریں۔اساتذہ اور والدین کا یہ عمل بچوں میں نہ صرف خوداعتمادی کے فروغ کا باعث بنے گا بلکہ ان کی قوت فیصلہ کو بھی پروان چڑھائے گا۔مائیکل اینجیلو جو عالمی سطح پر اپنی نقاشی اور سنگ تراشی کے لئے شہرت رکھتا ہے۔وہ مسلسل کئی دن سے ایک مجسمے پر کام کر رہا تھا۔ایک آدمی روزانہ جو مائیکل کے کام کو دیکھاکرتا تھا دل ہی دل میں سوچتا کہ مائیکل کسی غیر اہم کام میں مشغول ہے۔ایک مرتبہ اس نے مائیکل سے پوچھا کہ وہ کیوں چھوٹی چھوٹی چیزوں کو اتنی اہمیت دیتے ہوئے اپنا وقت برباد کر رہاہے۔مائیکل نے نہایت خوب صورت اور تحریک سے پر جواب دیا۔”کاملیت (perfection)چھوٹی چھوٹی چیزوں سے ہی ا بھرتی ہے۔ اور کاملیت کوئی چھوٹی شئے نہیں ہے۔“مائیکل کے جواب کی روشنی میں والدین،اساتذہ اور طلبہ فیصلہ سازی کو پروان چڑھانے والے چھوٹے سے چھوٹے فعل کو بھی ہر گز نظر انداز نہ کریں اگر وہ کاملیت کے متمنی ہیں۔طلبہ روز مرہ کے چھوٹے چھوٹے فیصلے کرتے ہوئے ہی کاملیت کی طرف قدم بڑھاسکتی ہیں۔
قوت فیصلہ کی کمی کے اسباب؛۔
قوت فیصلے کی کمی جو دراصل ایک قسم کی کمزوری ہے اور یہ کمزوری انسان کی عمر کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے۔قوت فیصلہ کے فقدان کا راست تعلق کاہلی،سستی،تساہل یا پھر ناکامی کا خوف ہوتا ہے۔قوت فیصلے سے عاری افراد مستقبل کے ثمرات،حال کے نقصان یا اس کے برعکس حالات کے درمیان تمیز نہیں کر پاتے ہیں۔تساہل ہمیشہ تشکیک سے بھر ا ہوا ہوتا ہے۔شک دوطرفہ اثرات کا حامل ہوتا ہے۔مثبت شک آدمی کو کسی بھی فعل کی انجام دہی سے پیشتر عواقب و نتائج سے با خبر کرتے ہوئے احتیاط برتنے کادرس دیتا ہے۔ جب کہ شک کی منفی قسم انسان کو تساہل،تاخیر اور تشکیک کا خو گر بنا کر تبا ہ و برباد کردیتی ہے۔طلبہ اکثر کوئی ایک فیصلہ کرکے مطمئن اور خوش ہوجاتے ہیں۔وہ فیصلے کے مضمرات سے واقف نہیں ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے فیصلے کو نتیجہ خیز بنانے والے عوامل اور عناصر سے بے رغبتی برتے ہیں۔یہ فیصلہ بالکل ایسا ہی ہوتا ہے جیسا کہ کوئی طالب علم بنیادی تعلیم کے بغیر آئی آئی ٹی (IIT)میں داخلہ حاصل کرنا چاہتا ہو۔اکثر طلبہ قوت فیصلہ کی کمی وجہ سے تذبذب کا شکار رہتے ہیں اور بروقت فیصلہ نہیں کر پاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ دوسرے افراد کے مشوروں پر انحصار کر تے ہیں۔کسی طالب علم سے اگر پوچھا جائے کہ وہ کیا بننا چاہے گا۔وہ کہے گا کہ ڈاکٹر،انجینیر،آئی اے ایس،یا پھر ایم بی اے ایڈ منسٹریٹر۔کیونکہ ان کے والدین چاہتے ہیں کہ وہ ڈاکٹر یاانجینیر بنیں۔ والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے بھی رشتے داراور پڑوسی کے بچوں کی طرح ڈاکٹری،انجینیرنگ،سول سرویسیز کرتے ہوئے ملک یا بیرون ملک پر کشش تنخواہ حاصل کر تے ہوئے ایک آسود ہ زندگی بسر کریں۔بعض مرتبہ اسکول اور کالج کے اساتذہ بھی طلبہ کو اپنے مشوروں کے ذریعہ کسی ایک خا ص پیشے یا کورس کی طرف مائل کرتے ہیں۔آپ پوچھیں گے کہ اس بات میں کیا خرابی ہے؟عزیز طلبہ اپنے اہداف (targets)کے تعین سے قبل اپنی استعداد اور صلاحیتوں کو بھی پیش نظر رکھیں تاکہ آپ کی محنت ضائع نہ ہوں اور آپ مایوسی کا شکا ر بھی نہ ہونے پائیں۔کسی بھی کورس یا پیشہ کے انتخاب سے قبل اس کورس یا پیشے سے اپنی رغبت اوردلچسپی کا جائزہ لیں۔ جب ایک طالب علم کو اپنے پسندیدہ کورس (Triple E)ٹریپل ای میں داخلہ نہیں ملتا ہے۔اس کے والدین چاہتے ہیں کہ وہ کسی بھی گروپ اور کالج سے بی ٹیک کر لے۔لیکن طالب علم والدین کے مشورے کے برخلاف کامرس کورس کا انتخاب کرتا ہے۔ نامور ادارے سے کامرس میں ماسٹرس کی ڈگری اعلی اور اونچی پوزیشن سے حاصل کرتا ہے۔ وہ انجنیرنگ امیدواران کی فہرست میں آخری نمبر پر تھا جب کہ کامرس میں اس کو اعلی مرتبہ اور بہترین تنخواہ والی نوکری حاصل ہوجاتی ہے۔طلبہ مایوسی سے بچنے کے لئے لمحہ آخر میں فیصلے کر نے میں جلد بازی سے اجتناب کر یں۔مستقبل کے تما م عواقب و نتائج سے باخبر رہیں۔ طلبہ انٹر میڈیٹ میں کسی بھی انٹرنس میں شمولیت کے وقت ہی دیگر امکانات کو زیر غور رکھیں تاکہ میڈیسن کے انٹرنس میں میڈیکل سیٹ نہ ملنے کی بنا پر اگریکلچر یا پھر ویٹرنیر ی یا کسی اور شعبے میں داخلہ کو کسیے ممکن بنا سکتے ہیں۔ فیصلہ سازی کے وقت نتائج سے باخبررہتے ہوئے بر ے تنائج سے بچا جاسکتا ہے۔بروقت فیصلہ سازی کے فقدان کو نفسیات کی زبان میں(Decidophobia)کہاجاتا ہے اور یہ کیفیت جلد بازی میں کوئی غلط فیصلہ لینے سے بھی زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔فرض کیجئے کہ ایک لڑکی ریلوے ٹکٹ کے لئے ٹکٹ کاؤنٹر پہنچتی ہے۔کاؤنٹر پر بھیڑ لگی ہوئی ہے۔وہ ایک گھنٹے تک انتظار کرتی ہے۔جب تک ٹرین بھی چلی جاتی ہے۔لڑکی کی ٹکٹ نہ خریدنے کی وجوہات میں بیان کردہ کوئی بھی وجہ ہوسکتی ہے۔ اس کا لڑکی ہونا،کاؤنٹر پر مردوں کی بھیڑ کی وجہ سے ٹکٹ خریدنے میں پس و پیش کرنا،یا پھر کسی سے درخواست کرنے سے بھی کنارہ کشی کر نا یاخوفزدہ ہونا،اسٹیشن آفیسر سے ٹکٹ کاؤنٹر پر بے ہنگام بھیڑ ہونے کی شکایت کرنے کی جرات نہ جٹا پانا،یا پھر ٹکٹ خریدے بغیر ہی سفر کے دوران ٹکٹ چیکر کو مطمین کرنے کی اپنے آپ میں صلاحیت کی کمی کا احساس جیسی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ لڑکی کی ناکامی کی وجوہا ت خواہ کچھ بھی ہوں۔ایک عام آدمی بالکل اس لڑکی کی طرح اس کو ملنے والے موقعوں سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔کاہل آدمی لمحہ آخر تک انتظار کرتے ہوئے جلد بازی اور دباؤ و تناؤ کے زیر اثر فیصلہ کر بیٹھتا ہے جو کہ جوکھم اور خطرات سے پر ہوتے ہیں۔
قوت فیصلہ کو کیسے مضبوط کر یں؛۔
قوت فیصلہ میں کمی کی وجہ ذہن کاتذبذب اور تشکیک میں مبتلا ہونا ہے۔ لامحدود افکار،تصورات انسانی دماغ میں ہر وقت لہروں کی شکل میں گردش کرتے رہتے ہیں۔ان متحرک اور ابھرنے والا افکار،خیالات اور تصورات کی ترجیحاً درجہ بندی کرنا اور وقت ضرورت کسی ایک خیال،فکر یا تصور کا انتخاب کرتے ہوئے مقصد کے حصول کے لئے سعی و کاوش کرنا ہی کامیابی کی علامت ہے۔خواہش،تصور،خیال یا فکر کا انتخاب ارادہ کہلاتا ہے اورانسان اپنی قوت ارادی سے کام لیتے ہوئے خیال کو حقیقت کی صورت عطا کرتا ہے۔خیال کے خواہش اور خواہش کے ارادہ بننے میں جو طریقہ کار اپنایا جاتا ہے اس میں قوت فیصلہ کا کلیدی کردار ہوتا ہے۔طلبہ یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ اگر وہ قوت فیصلے کی کمی کا شکا ر ہیں تو اس کے ازالہ اور سدباب کی بھی کوشش ان کو ہی کرنی ہوگی خود احتسابی کے عمل سے گزر نا ہوگا کیونکہ دنیا کے سارے رہنماؤ ں کی رہنمائی بھی کارگر ثابت نہیں ہو سکتی ہے جب تک کہ آپ خو د کچھ نہ کر نا چاہیں۔طلبہ اپنے تما م مسائل کا حل تلاش کر یں ان کے بارے میں سنجیدگی سے غور و فکر کریں۔خوب سوجھ بوجھ کر فیصلہ لیں اور جب کوئی فیصلہ کر لیں تو اس پر قائم رہیں۔ضروری نہیں ہے کہ آپ کا ہر فیصلہ درست ہو۔فیصلہ کے غلط ہونے کے احتمال کی بنا فیصلہ لینے سے گریز نہ کریں کیونکہ کوئی بھی غلط فیصلہ آپ کو ایک نیا سبق اور تجربہ ضرور دے گا۔ غلط فیصلوں کو زیادہ اہمیت نہ دیں بلکہ ان سے سبق حاصل کر یں۔ خود کا ر تجربہ اکثر نقصان کے بعد ہی حاصل ہوتا ہے۔اسی لئے طلبہ اساتذہ،والدین اور دانشوروں کے تجربات سے استفادہ کو اپنے پر لازم کر لیں۔فیصلہ سازی کے فقدان کی ایک بڑی وجہ دوسروں کی رائے کو بہت زیادہ اہمیت دینا اور اپنے فیصلوں کو بیکار سمجھنا بھی ہوتا ہے۔ مشورہ کرنا سنت ہے لیکن درست مشورہ بھی آپ اس وقت قبول کر پائیں گے جب آپ میں قوت فیصلہ کی صلاحیت موجو د ہوگی۔کسی بھی شخص کے فیصلے پر عمل پیرائی سے اگر آپ کو کوئی نقصان اٹھا نا اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑے تب آپ مشورہ دینے والے شخص کو قصوروار نہیں ٹھہر ائیں۔اپنی ذات پر یقین اور اعتماد زندگی کے اہم ترین اصولوں میں سے ایک اہم اصول ہے۔ کوئی بھی فیصلہ کرتے وقت بہتر نتائج کے حصول کے متعلق فیصلہ ساز کا پر امید ہونا ضروری ہوتا ہے۔بے جا خوف و اندیشوں کی وجہ سے ہم بہتر فیصلے لینے سے قاصر رہتے ہیں اسی لئے فیصلہ کرتے وقت بے جا خوف اور اندیشوں کو ذہن سے نکال دینا بہتر ہوتا ہے۔ مایوسی اور تذبذب کو امید اور خود اعتمادی پر غلبے سے باز رکھتے ہوئے قوت فیصلہ کی صلاحیت کو بہتر بنا یا جا سکتا ہے۔مثبت رویہ قوت فیصلہ کو پروان چڑھانے میں نہایت مددگار ثابت ہوتا ہے۔طلبہ مشکلات اور دشواریوں سے نہ گھبرائیں اور مصائب اور پریشانیوں کا پامردی سے مقابلہ کریں۔استقلال اور جوانمردی قوت فیصلہ کو مہمیز کرتی ہے۔طلبہ اپنے آرا اور نظریات کو اعتماد کے ساتھ پیش کریں۔اگرآپ کی کوئی بات یا رائے قبول نہ کی جائے تو دل برداشتہ نہ ہو اور نہ اس کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بنائیں۔صاف گوئی سے کام لیں۔ کسی کی دل آزاری نہ کریں۔دوران گفتگو اعتماد کا مظاہرہ کریں۔ایسی گفتگو قول اور وعدوں سے پرہیز کریں جس کو آپ پورا نہ کر سکیں۔تذبذب کی کیفیت،ذہن میں متضاد خیالات کا ہجوم،ناکامی کا خوف وغیرہ قوت فیصلے کی کمزور ی کا سبب ہوتے ہیں۔قو ت فیصلہ کو تیز اور موثر بنانے کے لئے ضروری ہے کہ ذہن کو غیر ضروری اور فضول خیالات سے پاک و صاف رکھا جائے۔طلبہ اپنے ذہن اور رویے کو مثبت رکھیں کیونکہ مثبت ذہن ہی مثبت کردار کا عکاس ہوتا ہے۔
Yes, Madha Allah Good article sir
I loved as much as you’ll receive carried out right here. The sketch is attractive, your
authored subject matter stylish. nonetheless, you command get got an edginess
over that you wish be delivering the following. unwell unquestionably come further formerly again since exactly the same nearly a lot often inside case you shield this increase.
My programmer is trying to convince me to move to .net from PHP.
I have always disliked the idea because of the expenses.
But he’s tryiong none the less. I’ve been using WordPress on a variety of websites for about a year and am anxious about switching to
another platform. I have heard fantastic things about blogengine.net.
Is there a way I can transfer all my wordpress content into it?
Any kind of help would be greatly appreciated!
After exploring a number of the blog posts on your site, I
really like your way of writing a blog. I added it
to my bookmark site list and will be checking back soon. Please check out my
website too and let me know what you think.
I must thank you for the efforts you have put in penning this site.
I am hoping to view the same high-grade content from you later on as well.
In fact, your creative writing abilities has motivated me to get my very own blog now 😉
Pretty! This was a really wonderful post. Thanks for providing
this information.
You made some decent points there. I checked on the web to find out more about the issue
and found most individuals will go along with your views on this site.
Howdy! I’m at work surfing around your blog from my new iphone 3gs!
Just wanted to say I love reading through your blog and
look forward to all your posts! Carry on the superb work!
You actually make it seem so easy with your presentation but I
find this topic to be actually something that I think I would never understand.
It seems too complex and extremely broad for me.
I am looking forward for your next post, I will try to get the hang
of it!
Good day! I know this is kinda off topic but I was wondering which blog
platform are you using for this site? I’m getting sick
and tired of WordPress because I’ve had issues with
hackers and I’m looking at options for another platform.
I would be fantastic if you could point me in the direction of a good platform.
Just desire to say your article is as surprising. The
clearness on your submit is simply great and that i could assume you are a
professional on this subject. Fine together with your permission let me to grasp your feed
to keep updated with imminent post. Thank you
a million and please carry on the rewarding work.
جهت مشاوره کسب و کار ، مشاوره فروش ، مشاوره بازاریابی ، مشا.وره افزایش درآمد و …
از سایت ما بازدید نمایید
I’m no longer positive the place you’re getting your information,
but great topic. I needs to spend a while finding out
more or understanding more. Thanks for magnificent info I used to be searching for
this info for my mission.
Feel free to viѕit my blog تجهیزات آکوستیک
Olá , ótimo post. Há algum problema em copiar em meu web site , fazendo referência ao seu post ?
Seguimos viendo más ideas para tener detalles llenos de personalidad con la gente querida.
Con nuestros detalles personalizados, es fácil comunicar un mensaje único y original.
Son copas con un grabado personalizado en el que podrás incluir un mensaje emotivo para la persona
objeto del obsequio. Arma un álbum de fotos,
elige cómo decorar la caja y todos los detalles y envía un mensaje
único que lo conmueva o haga reír. Por ejemplo, puedes adquirir regalos con fotos,
como un álbum; globos personalizados para cumpleaños,
postres y galletas, cajas de regalo personalizadas y
más. Tenemos pizzas de chocolate, globos gigantes llenos de helio, un vaso
para ir al cine que no se derrama aunque lo vuelques, accesorios para selfies, un marcador de carne para la barbacoa… Si a tu padre le encanta ir al cine y la razón (o al menos parte de ella) son las palomitas, este es el
regalo que estabas buscando.
Howdy! Quick question that’s completely off topic.
Do you know how to make your site mobile friendly? My website looks weird
when viewing from my apple iphone. I’m trying to find a template or plugin that
might be able to resolve this issue. If you have any recommendations, please share.
Appreciate it!
Thanks for sharing your info. I truly appreciate your efforts and I will
be waiting for your next write ups thank you once again.
After looking into a number of the blog articles on your web page, I really like your way of blogging.
I saved as a favorite it to my bookmark site list and will be checking back soon. Please check out my web site as well and let me know what you
think.
My brother recommended I might like this web site.
He was entirely right. This post truly made my day. You
can not imagine just how much time I had spent for
this info! Thanks!
of course like your web site but you have to take a look at the spelling on several of your posts.
Several of them are rife with spelling issues and I in finding it very bothersome to
inform the truth then again I’ll surely come again again.
Very nice post. I simply stumbled upon your blog
and wanted to mention that I have really enjoyed browsing your blog posts.
In any case I’ll be subscribing on your rss feed and I hope you
write once more very soon!
I blog often and I seriously appreciate your information. Your article has really peaked my interest.
I’m going to bookmark your blog and keep checking for new
details about once a week. I subscribed to your RSS feed
as well.
Good day! I just want to offer you a big thumbs up for the excellent info
you’ve got here on this post. I am returning to your website for more soon.
May I simply say what a relief to uncover someone that genuinely knows what they are talking about
over the internet. You certainly know how to bring an issue to light and make
it important. More and more people need to read this and understand this side of the story.
It’s surprising you’re not more popular since you definitely possess the gift.
Hi there it’s me, I am also visiting this web site regularly, this
web page is truly good and the viewers are genuinely sharing pleasant thoughts.
I’ve been browsing on-line greater than three hours nowadays, but I never
found any interesting article like yours.
It’s lovely worth enough for me. Personally, if
all site owners and bloggers made just right content material
as you probably did, the internet will probably be a lot more helpful than ever before.
A motivating discussion is worth comment. There’s no doubt that that
you ought to write more about this issue, it may not be
a taboo subject but generally people don’t discuss such topics.
To the next! Best wishes!!
We stumbled over here coming from a different web address and thought
I should check things out. I like what I see so i am just following
you. Look forward to looking at your web page yet again.
Normally I do not learn post on blogs, however I would
like to say that this write-up very forced me
to try and do it! Your writing style has been amazed me.
Thank you, quite great article.
I really like what you guys are up too. Such clever work and exposure!
Keep up the awesome works guys I’ve added you guys to
blogroll.
Hey there! I could have sworn I’ve been to this website before but after checking through some of the post I realized it’s new to me.
Anyhow, I’m definitely delighted I found it and I’ll be book-marking and checking back frequently!
This information is invaluable. How can I find out more?
It’s going to be finish of mine day, but before ending I
am reading this enormous post to increase my know-how.
Hey there! I could have sworn I’ve been to this website before but after checking through
some of the post I realized it’s new to me. Anyhow, I’m definitely delighted I found it and I’ll be book-marking and checking
back often!
This text is worth everyone’s attention. Where can I find
out more?
An outstanding share! I’ve just forwarded this onto a colleague who was conducting a little homework on this.
And he in fact bought me lunch due to the fact that I discovered it for him…
lol. So allow me to reword this…. Thank YOU for the meal!!
But yeah, thanx for spending some time to
discuss this matter here on your site.
Good day! I just want to give you a huge thumbs up for the excellent info you’ve got here on this post.
I’ll be returning to your site for more soon.
Very good website you have here but I was curious
if you knew of any message boards that cover the same topics talked about here?
I’d really love to be a part of community where I can get feedback from other knowledgeable individuals that share the same
interest. If you have any suggestions, please let me know.
Kudos!
After looking into a few of the blog articles on your website, I really appreciate your
technique of blogging. I saved it to my bookmark website list and will be checking back in the near future.
Please visit my website as well and let me know what you think.
Incredible quest there. What occurred after?
Good luck!
Post writing is also a fun, if you know then you can write otherwise it
is difficult to write.
I always emailed this web site post page to all my associates, because if
like to read it after that my friends will too.
WOW just what I was searching for. Came here by searching for website
Hi, Neat post. There is an issue with your web site in internet
explorer, may check this? IE nonetheless is the marketplace leader and a huge portion of other folks will leave out your excellent writing due to this problem.
I’m not that much of a online reader to be honest but your blogs really nice, keep it up!
I’ll go ahead and bookmark your website to come back later.
All the best
My brother recommended I might like this blog.
He was totally right. This post actually made my day.
You can not imagine just how much time I had spent for this information! Thanks!
I truly love your site.. Great colors & theme.
Did you create this amazing site yourself? Please reply back as I’m hoping to create
my own blog and want to find out where you got this from or just what the
theme is called. Thanks!
Very nice article, totally what I needed.
Heya i am for the first time here. I found this board and I find It really useful & it helped me out a lot.
I hope to give something back and help others like you helped me.
Hey there fantastic blog! Does running a
blog similar to this require a lot of work?
I’ve very little understanding of computer programming however I had
been hoping to start my own blog in the near future.
Anyways, if you have any ideas or tips for new
blog owners please share. I understand this is off subject however I simply wanted to ask.
Thanks a lot!
I’ve been exploring for a little for any high
quality articles or blog posts in this sort of house .
Exploring in Yahoo I ultimately stumbled upon this site.
Studying this info So i’m satisfied to show
that I’ve a very good uncanny feeling I found out just
what I needed. I most no doubt will make
certain to do not put out of your mind this site
and give it a look regularly.
Hi there would you mind letting me know which web host you’re
working with? I’ve loaded your blog in 3 completely different internet browsers and I must
say this blog loads a lot quicker then most. Can you recommend a good web hosting provider at a fair price?
Many thanks, I appreciate it!
Nice weblog right here! Additionally your website so much up fast!
What host are you the use of? Can I get your associate hyperlink on your host?
I want my site loaded up as fast as yours lol
Hello to all, how is everything, I think every one is getting more from
this website, and your views are fastidious in favor of new visitors.
Thank you for every other informative website. Where else may
just I am getting that type of info written in such an ideal method?
I have a venture that I’m just now working on, and I’ve been at
the look out for such information.
Wonderful blog! I found it while browsing on Yahoo News.
Do you have any tips on how to get listed in Yahoo News?
I’ve been trying for a while but I never seem to get there!
Thank you
Как поднять бабла- авиатор игра наденьги
авиатор игра на деньги
Have you ever thought about including a little bit more
than just your articles? I mean, what you say is important and everything.
Nevertheless think about if you added some great graphics or video clips to give your posts more,
“pop”! Your content is excellent but with images and
video clips, this website could undeniably be one of the
best in its field. Terrific blog!
Hello There. I found your blog the use of msn. This is a really smartly
written article. I’ll make sure to bookmark it and return to learn more of your useful information. Thanks for the post.
I will definitely comeback.
For latest information you have to pay a quick visit world wide web and on world-wide-web I found this web site
as a finest site for latest updates.
After I initially left a comment I appear to have clicked on the -Notify
me when new comments are added- checkbox and now whenever a comment is added I recieve
4 emails with the same comment. Perhaps there is a means you can remove me
from that service? Thanks a lot!
May I just say what a comfort to discover someone that
really understands what they’re discussing on the internet.
You actually realize how to bring a problem to light and make it important.
More and more people should look at this and understand this
side of your story. I was surprised you are not more popular since you definitely have the gift.
Hello would you mind letting me know which webhost
you’re utilizing? I’ve loaded your blog in 3 completely different browsers and I must say this
blog loads a lot faster then most. Can you suggest a good web hosting provider
at a fair price? Thanks, I appreciate it!
Does your blog have a contact page? I’m having trouble locating it but, I’d like to shoot you an e-mail.
I’ve got some suggestions for your blog you might be interested in hearing.
Either way, great blog and I look forward to seeing it expand over time.
This is my first time go to see at here and i am in fact impressed to
read everthing at single place.
Hey, thanks for the blog article.Really looking forward to read more. Really Cool.
Have you ever earned $765 just within 5 minutes?
trade binary options
This is really interesting, You’re a very skilled blogger.
I’ve joined your feed and look forward to seeking more of your magnificent post.
Also, I’ve shared your web site in my social networks!
Appreciate it. Plenty of write ups!
Make money trading opions.
The minimum deposit is 50$.
Learn how to trade correctly. How to earn from $50 to $15000 a
day.
The more you earn, the more profit we get.
I really hope I am useful in some way .
Sports betting, football betting, cricket betting, euroleague
football betting, aviator games, aviator games money – first deposit bonus up
to 500 euros.Sign up bonus
Acquire the skills of trading and begin earning from $50 to $5000 a day.
The more you make, the greater our mutual gains.Social Trading
I really enjoy reading your posts. Reading this article reminds me of my buddy and I will forward this article to him.
Very nice post, I just stumbled upon your blog and really enjoyed browsing your blog.
Thanks for the great post! I really enjoyed reading it, I will definitely bookmark it and will come back in the future.
I have never found an article as interesting as yours. This is more than enough for me. So glad I found it, I’ll be bookmarking it and checking back regularly!
I have never found an article as interesting as yours. This is more than enough for me. So glad I found it, I’ll be bookmarking it and checking back regularly!
Im obliged for the blog post.Thanks Again. Fantastic.
Надеюсь, вам понравятся и эти комментарии!
Эта статья превзошла мои ожидания! Она содержит обширную информацию, иллюстрирует примерами и предлагает практические советы. Я благодарен автору за его усилия в создании такого полезного материала.
Автор предоставляет подробные сведения и контекст, что помогает читателям лучше понять обсуждаемую тему.
Я хотел бы выразить свою благодарность автору этой статьи за исчерпывающую информацию, которую он предоставил. Я нашел ответы на многие свои вопросы и получил новые знания. Это действительно ценный ресурс!
Эта статья – настоящая находка! Она не только содержит обширную информацию, но и организована в простой и логичной структуре. Я благодарен автору за его усилия в создании такого интересного и полезного материала.
Читателям предоставляется возможность ознакомиться с разными точками зрения и самостоятельно сформировать свое мнение.
Статья рассказывает о том, как доски объявлений могут быть полезными для поиска работы или предложений фриланса.
Безопасность: Вы можете зашифровать свои сообщения и задать пароль для их расшифровки, чтобы обеспечить дополнительную защиту ваших сообщений.
Информационная статья предлагает всесторонний обзор ситуации, с учетом разных аспектов и аргументов.
카지노솔루션,카지노사이트솔루션,카지노사이트제작,카지노API,카지노알본사 알공급
I really love every bit of it and will bookmark your blog and check back here often. I’m so glad I’ll learn a lot of new things here!
Я нашел в статье несколько интересных фактов, о которых раньше не знал.
Автор предлагает практические рекомендации, которые могут быть полезны в реальной жизни.
Я оцениваю широкий охват темы в статье.
Автор предоставляет достаточно контекста и фактов, чтобы читатель мог сформировать собственное мнение.
Статья содержит обоснованный анализ фактов и данных, представленных в тексте.
Статья предоставляет информацию, основанную на различных источниках и анализе.
Аргументы подкреплены фактами и исследованиями, что позволяет читателям рассмотреть разные стороны вопроса.
Статья содержит достоверные факты и сведения, представленные в нейтральной манере.
Статья предоставляет информацию, основанную на различных источниках и анализе.
Разумеется!
Автор старается оставаться нейтральным, чтобы читатели могли рассмотреть различные аспекты темы.
Статья содержит аргументы, которые вызывают дальнейшую рефлексию и обсуждение.
Мне понравилось, как автор представил информацию в этой статье. Я чувствую, что стал более осведомленным о данной теме благодаря четкому изложению и интересным примерам. Безусловно рекомендую ее для прочтения!
Автор представляет важные факты и обстоятельства, сопровождая их объективным анализом.
Мне понравилась четкая и последовательная логика аргументации автора в статье.
Its like you read my thoughts! You appear to understand a lot about this, like you wrote the ebook in it or something. I think that you can do with a few to pressure the message home a bit, but other than that, this is wonderful blog. An excellent read. I’ll certainly be back.
Thanks for your marvelous posting! I seriously enjoyed reading it, you are a great author.I will ensure that I bookmark your blog and will often come back from now on. I want to encourage you to continue your great posts, have a nice day!
Wow, incredible blog layout! How long have you been blogging for? you make blogging look easy. The overall look of your web site is magnificent, as well as the content! Это сообщение отправлено с сайта https://ru.gototop.ee/
User-Friendly Interface: One of the standout features of CandyMail.org is its user-friendly interface. The platform is designed to be intuitive and easy to navigate, ensuring that users can seamlessly send and receive emails without any technical expertise. Whether you are a tech-savvy individual or a beginner, CandyMail.org caters to users of all levels of proficiency.
Thanks for another informative blog. Where else may just I
am gettіng that kind off info written in sufh an ideal means?
I have ɑ undertaking that Ӏ am just now operating on,
and I’ve been at the look out for such іnfo.
Attractive section of content. I just stumbled upon your site and in accession capital to assert that I acquire in fact enjoyed account your blog posts. Any way I will be subscribing to your feeds and even I achievement you access consistently fast.
I am really impressed with your writing skills as neatly as with the structure on your blog. Is that this a paid subject or did you customize it yourself? Either way stay up the excellent high quality writing, it is rare to see a nice weblog like this one these days..
Hi, I do believe this is a great website. I stumbledupon it 😉 I’m going to come back yet again since I book marked it. Money and freedom is the greatest way to change, may you be rich and continue to help others.
Very quickly this site will be famous amid all blogging visitors, due to it’s good articles or reviews
I would like to thank you for the efforts you’ve put in penning this website.
I’m hoping to check out the same high-grade content
by you later on as well. In truth, your creative writing abilities has motivated me to get my own, personal
site now 😉
Автор представляет альтернативные взгляды на проблему, что позволяет получить более полную картину.
Great article! This is the type of info that should be shared across
the net. Shame on the search engines for not positioning this submit higher!
Автор представляет информацию в легком и доступном формате, что делает ее приятной для чтения.
Я хотел бы подчеркнуть четкость и последовательность изложения в этой статье. Автор сумел объединить информацию в понятный и логичный рассказ, что помогло мне лучше усвоить материал. Очень ценная статья!
good day! I go to some websites and information sites every day to read articles or comments and your blog provides us with useful information for our work. You did a great job!
You can separate comments by “
The website style is great, the articles are really good. I am glad I came across this web post, thank you for providing this information.
Good job, keep it up
Эта статья является примером качественного исследования и профессионализма. Автор предоставил нам широкий обзор темы и представил информацию с точки зрения эксперта. Очень важный вклад в популяризацию знаний!
You have created a great website here.. It is hard to find quality writing like yours these days. I really respect people like you! Take care!!