محمد اعظم

محمد اعظم  فیصل آباد کے رہائشی ہیں۔ شعبہ صحافت سے تعلق رکھتے ہیں۔ زیادہ تر فیصل آباد کے اخبارات میں کام کیا ۔ کچھ عرصہ اسلام آباد میں بھی گزرا۔ سماجی نا ہمواری اور فرقہ واریت دلچسپی کے میدان ہیں۔خیالات کے اظہار کیلئے سوشل میڈیا کو ذریعہ بنا کر اس کا بھرپور استعمال کرتے ہیں۔

حصہ

جواب چھوڑ دیں