کربلا

ہے مٹی کربلا کی گواہ ! شہداء اسلام کی
حق کے کے لیے خاندان رسول کے اک اک بچے نے جان دی

بھوکے پیاسے جیالے میدان جنگ میں اترے
نظام الٰہی کی حفاظت کے لیے قربانی دی

علی اصغر نے اپنے پنگھوڑے میں جان دی
اور حسین نے زخموں کی تاب نہ لاکر دی

شمر بدبخت نے حسین کاسرتن سے جدا کیا
یزید نے قیامت تک کے لیے ملامت لی

فاطمہ اور علی کے بیٹوں نے جو کارنامہ کیا
رہتی دنیا تک داستان لہو رقم کی

شجاعت صداقت، امامت اورانصاف دنیاسے ختم نہ ہو
اسلیے  کیلئےخون کے آخری قطرے تک لڑائی کی

دریائے فرات کے کنارے یہ سبق دے گئے دنیا کو
ایمان نے باطل کےسامنےکسی صورت نہ جھکنےکو ترجیع دی