اللہ کی زمین پہ ہو اللہ کا نظام
اپنا یہی منشور ہے اپنا یہی پیغام
اے اہل وطن جاگو اب ہوش میں آؤ
اللّٰہ کے ان بندوں کا تم ساتھ نبھاؤ
اس قوم کی حالت کبھی بدلی نہیں جاتی
ہو جس کو نہ خود اپنے بدلنے کا ہی یارا
غفلت کے جو مارے ہیں انھیں تم جگاؤ
مخلص ہے جو سچا ہے اسے اب نہ گنواؤ
ترازو ہے نشان اپنا یہ سب کو بتاؤ
باطل کو اب ہرا دو اورحق کو جتاؤ۔