حجاب اِک احساس
قیمتی ہونے کا احساس
رضائے الٰہی کا احساس
تروتازہ سا احساس
حجاب کی ٹھنڈی چھاؤں میں
نعمتوں کی بارش کا احساس
فرشتوں کے حصار میں
حفاظت کا احساس
حلاوتِ ایمانی سے
حیا کا پیارا احساس
سیپی میں موجود اِک
چھپے موتی کا احساس
ام المومنین کا زیور حجاب
انکی زینت حجاب
انکی سنت حجاب
ہمارا حق حجاب
حجاب اِک خوبصورت احساس