راتیں کس قدر تاریک ہے…کس قدر تاریک ہیں….فلسطین میں ہمیں گھروں سے بے گھر کیا جارہا ہے….ہماری مسجدِ اقصٰی رو رہی ہے….ہمارا کعبہ کافروں کے گھیرے میں ہے….ہمارا کشمیر لہو رنگ ہے….عراق میں حامی کٹ رہیں ہیں….ماؤں کے سامنے بچوں کو انگاروں پر لٹایا جا رہا ہے….ماؤں کی درد ناک چیخیں پوری انسانیت کو سنائی جارہی ہے…..کہا ںہیں وہ لوگ جن کو معصوموں کی آہیں سنائی جارہی ہیں…..کہاں ہیں وہ مسلمان جو مظلوم مسلمانوں کی آہیں سنتے ہیں….کہاں ہیں وہ ظالم جو مسلمانوں کی دردناک چیخیں سنتے ہوئے بھی بے ہوش ہیں…کہاں ہے وہ نیک انسانیت جن کے خون میں جذبہ نہیں رہا….کہاں ہے امت محمدیہ ؐ جو ایک مسلمان کو دیکھ کر اپنی تکلیف سمجھتی تھی……کہاں ہیں ایمان کے رکھوالے…..کہاں ہیں کلمہ گو…..کہاں ہے اسلام کے عاشق…..کہاں ہیں محمد ؐ کے عاشق۔
لٹ گئے مسلمان….لٹ گئی مائیں….لٹ گئے بچے…..لٹ گئے آباؤ اجداد…..لٹ گئی دنیا…..لٹ گئی عزتیں…..میرے عزیزوں مسلمان قتل کیے جا رہے ہیں….اور ہم…..ہم خاموش….کیوں خاموشی؟؟؟….. تباہ ہوگئی دنیا….ہائے افسوس امتِ محمدیہ ؐ پر …. ہائے کمبختی مسلمانوں کی……اپنے مظلوم مسلمانوں کی آہیں سنتے ہوئے بھی بہرے، گونگے اور اندھے ہوگئے ہیں….میں پوچھتی ایمان والوں سے…..اے یومِ آخرت کے ماننے والو !! اگر تمھارے سامنے تمھارے بھائی کو زمین میں زندہ درگور کیا جائے تو کیا تمھارا دل تڑپے گا نہیں؟؟
تمھارے سامنے تمھاری ہی اولاد کو سنگسار کیا جائے تو کیا تمھارا خون خول نہیں اٹھے گا؟….کیا سمجھا ہے مسلمانوں تم نے؟؟کیا یہ تمھارے بھائی بہن، اولاد نہیں ہیں؟؟؟….. جن کی چیخیں تم بے دردی سے سنتے ہو……مسلمانوں کیا تمھارے اندر انسانیت نہیں رہی؟…..کیا تمھاری روحیں بے رحم ہوگئی ہیں….تم سب مفاد پرست ہو چکے ہو جبھی تو کافر تم پر اپنا قبضہ مسلط کیے بیٹھیں ہیں….تم لوگوں نے کافروں کو اپنا دوست بنا لیا ہے…جبھی تو تم ظالم کا ظلم دیکھتے ہوئے بھی اندھے گونگے اور بہرے ہو گئے ہو۔
افسوس اہلِ ایمان پر….آہ افسوس امتِ محمدیہ صہ پر….. کیا تم محمد صہ کی حدیث کو فراموش کر بیٹھے ہو…..جس میں صاف لفظوں میں کہا گیا ہے کہ اے مسلمانوں تم آپس میں بھائی بھائی ہو….کیا یہ حدیث تمھاری نظروں سے اوجھل ہوگئی ہے….. تم تو ایک امت کے کہلوانے والے ہو تو پھر کیوں اس حدیث کو نظر انداز کیے بیٹھے ہو…..مسلمان تو وہ ہے جو دوسرے مسلمان کا درد محسوس کرتا ہے…..کمبختی ہے ایمان والوں تمھاری اگر تم یہ سب بھولا چکے ہو……دراصل بات مختصر ہے ہمارا ایمان کمزور ہو چکا ہے جبھی تو ہم کافروں کے غلام ہیں…..
خدارا….ہوش کے ناخن لے لو میرے بھائیوں اور بہنوں …… مظلوموں کی چیخیں ہمیں آواز دے رہی ہیں…..ان کی چیخیں دنیا کو ہلا دینے والی ہیں……ہم سے فریاد کر رہی ہیں …..ہماری آنکھیں کیوں اتنی بے رحم ہوگئی ہیں کہ سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی کوئی اقدام نہیں اٹھاتے…… خدارا ایک بار تو اپنے اوپر رکھ کر سوچ لو کہ اگر ہمارے خاندان پر یہ وقت آجائے تو ہم کیا کریں گے جب کہ ہمارے پاس کوئی ہمدرد موجود نہیں ہوگا……اہلِ ایمان تمھاری غیرت کہا ڈوب گئی؟؟؟؟…….تمھاری عزتِ نفس کہا کھو گئی ہے؟؟؟…….امت کے رکھولے تمھیں آوازیں دے رہے ہیں…….
ہمیں دوسروں کے دکھ درد بانٹنے ہوگئے….یکجا ہو کر کافروں سے لڑنا ہوگا تاکہ وہ ہمارے مظلوموں کی نسل کشی سے باز آجائیں.. اللّہ آپ ہمارے مظلوم مسلمانوں کا دست و بازو بن جائیں…..ان کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں اور ہمیں کافروں کے آگے ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں. (آمین)
… [Trackback]
[…] Read More on to that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] There you will find 20243 more Information to that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Info on that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Read More on that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Find More Information here to that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] There you will find 64520 additional Information on that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Here you will find 71457 more Info to that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Info to that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Read More on to that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Find More Info here to that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Find More Info here to that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Find More here on that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Find More to that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] There you can find 24430 additional Information on that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Information on that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Here you will find 64823 additional Info to that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Find More on that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Info on that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Here you will find 53458 additional Info to that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Read More to that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]
… [Trackback]
[…] Here you can find 46672 more Info to that Topic: jasarat.com/blog/2020/07/13/smavia-waheed/ […]