خلیفہ چہارم حضرت علی رضی اللہ عنہ

علی نام،ابوالحسن اور ابوتراب کنیت،حیدر (شیر)لقب ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حقیقی چچا زاد بھائی تھے۔ حضرت علی ؓ ۳۵ ؁ھ میں خلیفہ مسلمین منتخب ہو ئے۔حضرت عثمانؓکی شہادت کے بعد لوگ اس فکر میں تھے کہ خلیفہ کون ہو گا ۔اس کے لیے مدینہ میں لوگوں سے را ئے لی گئی تمام کی ر ائے تھی کہ خلیفہ مسلمین حضرت علی ؓ ہونے چاہییں ۔پھر تمام لوگوں نے بیعت عام کی۔خلیفہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے خطبے میں آپ نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب کو ہادی بنا کے بھیجا ہے جو خیر و شر کی وضا حت کرتی ہے ۔خیر کو اختیار کریں اور شر سے کنارہ کش رہیں۔

سب سے فائق حُرمت مسلمان کی ہے۔عوام و خواص دونوں کے حقوق ادا کرنے میں عُجلت سے کام لیں۔آخرت کا خیال کریں۔اللہ تعالیٰ کی اطاعت کریں۔رمضان ۲ ؁ھ میں جنگ بدر ہوئی ۔عام جنگ شروع ہونے سے پہلے جب قریش نے جنگ میں للکارا کہ ہمارے مقابلے کے لیے رشتہ داروں کو سامنے لائو۔ وہ ہم سے مقابلہ کریں تو رسول ؐ اللہ نے کہا حضرت حمزہ ؓ اٹھو،حضرت عبیدہؓ اُٹھواور حضرت علی ؓ اُٹھو۔ دوبدو لڑا ئی شروع ہوئی۔ حضرت علی ؓ نے ولید بن عتبہ کو قتل کیا ۔

جنگ خندق میں دشمن ایک تنگ کنارے سے اپنے گھوڑ ے سمیت اُچھلے اور مدینہ کے اندر داخل ہو گئے۔انہی فوجیوں میں عمرو بن عبدودّ بھی تھا ۔جو اپنے آپ کو تنہا ایک ہزار شہسواروں کے برابر سمجھتا تھا ۔ متکبرعمرو آ کر کھڑا ہوا اور بولا کون ہے جو میرے مقابلہ میں آنے کی ہمّت رکھتا ہے۔اس کے مقابلے کے لیے حضرت علی ؓ نکلے اور فرمایا ۔اے عمرو تم نے اللہ سے عہد کیا تھاکہ اگر کسی قریش کے فرد نے تم کو دو چیزوں کی دعوت دی تو تم ایک ضرور قبول کرو گے ۔اس نے کہا بیشک۔۔۔ حضرت علی ؓ نے فرمایا میںتم کو اللہ اور اس کے رسولؐ اور اسلام کی دعوت دیتا ہوں۔عمرو بولا مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔

حضرت علی ؓ نے فرمایا پھر تم کو مقابلہ پر آنے کی دعوت دیتا ہوں۔عمرو بولا کیوں ؟ میرے بھتیجے ،بھائی کے لڑکے، میں تم کو قتل نہیں کرنا چاہتا۔ حضرت علیؓ نے فرمایا لیکن میں واللہ تم کو قتل کرنا چاہتا ہوں۔یہ سن کر اُس کو جوش سا آگیا اپنے گھوڑے سے کود کر اس کی کوچیں کاٹ دیں اور اس کے چہرہ پر ایک ضرب لگائی اور حضرت علی ؓ کے سامنے تلوار سونت کر کھڑا ہو گیا ۔دونوں کی تلواریں چلنے لگیں بوڑھے نے پھر وار کیا ۔اتنے میں حضرت علی ؓ کی تلوار نے اس کا کام تمام کر دیا۔ابن کثیرؒ کہتے ہیں حضرت علی ؓ غزوہ اُحد میں موجود تھے، لشکرے اسلام کا میمنہ سنبھال ہوئے تھے۔

حضرت معصب بن عمیر ؓ کی شہادت کے بعد عَلم آپ ہی نے اپنے ہاتھ میں لیا۔اور اُحد کے موقع میں سخت جنگ کی ۔لا تعداد مشرکوں کو ٹھکانے لگایا۔ رسولؐ اللہ کے چہرۂ مبارک سے بہتے ہو ئے خون کو دھویا، کیونکہ جب آپ ؐ پر دشمن نے وار کیا تو سر مبارک پر زخم آ ئے تھے اور آگے کے دو دندانِ مبارک شہید ہو گئے تھے۔اس طرح خیبر کی جنگ میں بھی یہودی شہسوار مرحب کو حضرت علیؓ نے جہنم واصل کیاتھا۔ ان کی امارت کے دوران جب کوفہ کے لوگوں نے شکایت کے اندازمیں کہا کیا بات ہے؟ خلیفہ مسلمین آپ کے دور میں سکون نہیں جیسے آپ سے پہلے خلفاء کے دور میں تھا۔ آپ نے ان سے فرمایا میں ان کا مشیر تھا اور تم میرے مشیر ہو۔ اس طرح ان کو مدلل جواب دیا ۔ حضرت علی ؓ نے حضرت ابو بکر ؓ کی بیعت کے بعد مکمل تعاون کیا۔

حضرت ابو سعید الخدری ؒ سے روایت ہے حضرت ابوبکرؓ منبر پر چڑھے اور لوگوں پر نظر ڈالی ان میں حضرت علی ؓ کو نہیں پایا تو ان کو بلا کر کہا۔ اے رسولؐ اللہ کے عمّ زاد بھائی اور آپ ؐ کے داماد کیا آپ پسند کرتے ہیں کہ مسلمانوں کا اتحاد پارہ پارہ ہو جا ئے ؟ حضرت علی ؓ نے کہا مجھے کوئی شکایت نہیں اے خلیفہ رسول ؐ یہ کہہ کر آپ نے بیعت کر لی۔ابن کثیر ؒنے کہا اس واقعہ کا ایک اہم اور قابلِ ذکر پہلو یہ ہے کہ حضرت علی ؓ نے پہلے ہی دن بیعت کی ہے۔یا وفات کے دوسرے روز اور یہی حقیقت امر ہے کیونکہ حضرت علی ؓ نے کسی وقت حضرت ابوبکر ؓ کا ساتھ نہیں چھوڑا اور کسی نماز میں بھی غیرحاضر نہیں رہے۔

مشہور ہے کہ حضرت علی ؓ نے ضروری سمجھا کہ حضرت فاطمہ ؓ کے احساسات،جذبات کا کسی درجہ لحاظ کریں اس لیے حضرت ابوبکر ؓ کی بیعت نہیں کی پھر جب فاطمہ ؓ کا چھ ماہ بعد انتقال ہو گیا تو حضرت علی ؓ نے بر سرِ عام بیعت کی ۔ ابن کثیر ؒ اور دوسرے اہل علم کا رُجحان اس طرف ہے یہ دوسری بیعت پہلی بیعت کی توثیق وتجدید تھی۔اس سلسلہ میں صحیحین اور اُن کے علاوہ دوسری کتابوں میںمتعدد روائتیں ہیں۔ قناعت پسندی اور مسلمانوں کے بیت المال کا اتنا خیال تھا کہ ان کے دور حکومت میں ایک دہقان نے خوشبو کی ایک شیشی تحفے میں پیش کی جو انہوں نے اپنے پاس نہیں رکھی۔ بلکہ بیت المال میں جمع کروا دی۔ اُن کی شہادت کے بعد اُن کے صاحبزادے حضرت حسن ؓ نے خطبہ دیا اور کہاکہ اے لوگوں کل تم سے ایسا شخص جُدا ہوا ہے جس نے سونا چاندی نہیں چھوڑا صرف ۷۰۰ سودرہم اس کی تحویل میں تھے جو اس کو بیت المال کے مقررہ حصہ میں سے ملے تھے ۔یہ تھی چوتھے خلیفہ راشد کی وراثت جو اُن کے صاحبزادے ؓنے بتائی ۔ آج کل کے مسلمان حکمرانوں کے اثاثوں کے متعلق آپ اخبارات میں پڑھتے رہتے ہیں ۔ حضرت علی ؓ کی خلافت چار سال نو ماہ رہی۔

ابن مُلجم خارجی کے ہاتھوں ۴۰ ؁ھ میںشہادت پائی۔ اس وقت ان کی عمر۶۳ سال تھی۔اس کے بعد خلفا ء راشدین ؓکا دور ختم ہوا ۔آج بھی مسلمان علماء اپنے واعظ و تقاریرمیں اس سنہری دور کا ذکر عام مسلمانوں سےمسلسل کرتے رہتے ہیںاور دنیا کے مسلمانوں کی دلی خواہش کہ مدینہ کی حکومت الہیٰا جو رسولؐ اللہ صلی علیہ و سلم نے قائم کی تھی اور جس کو خلفاء راشیدین ؓنے اس دنیا میں کامیابی سے چلا کر دکھا یاتھاکا وہ دور پھر سے آ ئے اور دنیا سکھ کا سانس لے امن وامان ہو۔خلفائے راشدین کی حکومت میں کسی فرد یا قبیلہ کی بجائے اللہ تعالیٰ کی حاکمیت تھی۔

خزانہ عوام کا تھا نہ کہ خلیفہ یا کسی قبیلے کا۔ علم کی قدر تھی۔ ایک دوسرے کا احترام تھا۔ آزاد رائے سے انتخاب ہوتا تھا۔ محبت تھی،عد ل و انصاف تھا،عزت ِ نفس تھی،مشاورت تھی،برابری کے حقوق تھے۔،خواتین کے بطور انسان برابر کے حقوق تھے اور ان سے مشاورت کی جاتی تھی ان کی رائے پر عمل کیا جاتا تھا۔ امن وامان تھا ،آسمان سے رزق برس رہا تھا، زمین نے اپنے خزانے اُگل دیے تھے۔

خلفائے راشدین ؓ نے موجودہ دور کے مسلمان حکمرانوں کی طرح دولت جمع نہیں کی تھی بلکہ دولت کی مساویانہ تقسیم کا انتظام رائج کیا گیا تھا۔ لوگ زکوٰۃ ہاتھوں میں لیے لیے پھرتے تھے مگر اتنی خوشحالی تھی کہ لینے والا نہیں ملتا تھا۔ اسی طرز کی اسلامی فلاحی ریاست ، مسلمانوں کو قائم کرنا چاہیے۔ اب بھی علماء اپنے واعظ و تقاریروں میں اس سنہری دور کا ذکر عام مسلمانوں سے مسلسل کرتے رہتے ہیںاور دنیا کے مسلمانوں کی دلی خواہش ہے کہ مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست جو رسول اللہ صلی علیہ و سلم نے قائم کی تھی اور جس کو خلفائے راشدینؓ نے اس دنیا میں کامیابی سے چلا کر دکھا یا تھاکا وہ دور پھر سے مسلمان ملکوں میں قائم ہو اور مسلمان دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں اور سکھ کا سانس بھی لیں۔

اس وقت دنیا کے دو سو ملک کررونا وائرس کی زد میں ہیں۔ معیشت کا پہّیہ رک گیا ہے۔ انسانیت سسک رہی ہے۔ دنیا میںہر طر ف مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے۔ کیا ظالموں کے لیے اللہ کی طرف سے وارنیگ نہیںہے کہ وہ مسلمانوں پر ظلم ختم کر دیں۔ ظالموں کا چاہیے کہ وہ پر ظلم ختم کریں ۔ہر کسی کو آزادی سے زندہ رہنے کاحق دیں۔ جیسے مدینے کی اسلامی ریاست اور بعد میں خلفائے راشدینؓ کے سنہری دور میں تھا۔اللہ دنیا کو اس آزمایش سے نکالے، آمین۔

56 تبصرے

  1. Hello there! Do you know if they make any plugins to help
    with Search Engine Optimization? I’m trying to get my website to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very
    good gains. If you know of any please share.

    Cheers! I saw similar article here: Bij nl

  2. In a scheme to help their dying friend, the titular fanboys (with help from a fangirl performed by Kristen Bell) plot to steal a duplicate of the then-forthcoming Star Wars prequel “The Phantom Menace” from the Skywalker Ranch.

  3. sugar defender official website Discovering Sugar
    Defender has actually been a game-changer for me, as I have actually always been vigilant concerning
    managing my blood glucose degrees. I now really feel
    encouraged and positive in my capacity to maintain healthy and balanced
    levels, and my newest checkup have reflected this progression. Having a
    reliable supplement to complement my a big source of comfort,
    and I’m really appreciative for the considerable
    distinction Sugar Protector has actually made in my general wellness.

  4. I would like to thank you for the efforts you have put in writing this blog. I am hoping to view the same high-grade content from you in the future as well. In truth, your creative writing abilities has inspired me to get my very own website now 😉

  5. You are so interesting! I do not believe I’ve read through something like that before. So good to find another person with some unique thoughts on this subject matter. Really.. thank you for starting this up. This web site is something that is needed on the internet, someone with some originality.

  6. Can I just say what a relief to uncover someone that really knows what they are talking about over the internet. You certainly know how to bring an issue to light and make it important. More and more people need to check this out and understand this side of the story. I was surprised you are not more popular since you certainly have the gift.

  7. I’m amazed, I must say. Seldom do I encounter a blog that’s both educative and engaging, and let me tell you, you’ve hit the nail on the head. The issue is something which too few folks are speaking intelligently about. Now i’m very happy that I stumbled across this during my search for something regarding this.

  8. Oh my goodness! Amazing article dude! Many thanks, However I am having issues with your RSS. I don’t understand the reason why I cannot join it. Is there anybody else getting the same RSS issues? Anyone that knows the answer can you kindly respond? Thanks.

  9. A motivating discussion is definitely worth comment. I do believe that you ought to publish more about this subject matter, it may not be a taboo subject but typically people do not speak about such issues. To the next! Kind regards.

  10. Hello there! I could have sworn I’ve been to this web site before but after going through a few of the articles I realized it’s new to me. Anyhow, I’m certainly happy I stumbled upon it and I’ll be book-marking it and checking back often.

  11. After I initially left a comment I appear to have clicked on the -Notify me when new comments are added- checkbox and from now on each time a comment is added I receive four emails with the exact same comment. Is there a way you can remove me from that service? Thanks a lot.

  12. Having read this I thought it was rather informative. I appreciate you spending some time and effort to put this article together. I once again find myself spending a lot of time both reading and commenting. But so what, it was still worthwhile!

  13. A fascinating discussion is definitely worth comment. I do think that you ought to write more about this issue, it might not be a taboo matter but generally people do not speak about such subjects. To the next! Kind regards.

  14. Dibs later grew to become the Tenth Brother Inquisitor in the service of the Empire and appeared within the comic ebook Darth Vader: Dark Lord of the Sith, the place he assisted Darth Vader, the Sixth Brother and the Ninth Sister in looking the Jedi Ferren Barr on the planet Mon Cala.

  15. After I initially commented I appear to have clicked on the -Notify me when new comments are added- checkbox and now every time a comment is added I receive four emails with the same comment. Perhaps there is a means you can remove me from that service? Thank you.

  16. I was excited to uncover this web site. I want to to thank you for your time for this fantastic read!! I definitely appreciated every bit of it and I have you book-marked to check out new things on your site.

  17. I’m amazed, I must say. Rarely do I encounter a blog that’s both equally educative and amusing, and let me tell you, you have hit the nail on the head. The problem is something too few men and women are speaking intelligently about. I’m very happy I stumbled across this in my search for something concerning this.

  18. I have to thank you for the efforts you’ve put in writing this website. I’m hoping to check out the same high-grade content by you in the future as well. In truth, your creative writing abilities has encouraged me to get my own, personal site now 😉

  19. I really love your blog.. Pleasant colors & theme. Did you build this site yourself? Please reply back as I’m planning to create my own personal website and would like to find out where you got this from or just what the theme is named. Many thanks!

جواب چھوڑ دیں