حضرت علی ؓکی شہادت

حضرت علی بن ابی طالب پر خارجی ابن ملجم نے 26 جنوری 661ء بمطابق 19 رمضان، 40ھ کو کوفہ کی مسجد میں زہر آلود خنجر کے ذریعہ نماز کے دوران قاتلانہ حملہ کیا، علی ؓبن ابی طالب زخمی ہوئے، اگلے دو دن تک آپ زندہ رہے لیکن زخم گہرا تھا، چنانچہ جانبر نہ ہو سکے اور 21 رمضان 40ھ کو وفات پائی، آپؓ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہٖ وآلہٖ وسلم کے چچا زاد بھائی اور داماد تھے اور امت مسلمہ کے خلیفہ راشد چہارم تھے۔حضرت علی ؓ 13 رجب کو ہجرت سے 24 سال قبل مکہ میں پیدا ہوئے آپ کی پیدائش سے متعلق تواریخ میں لکھا گیا ہے کہ آپ بیت اللہ کے اندر پیدا ہوئے، حضرت علی ؓ کی امتیازی صفات اور خدمات کی بنا پر رسول کریم ؐ ان کی بہت عزت کرتے تھے او اپنے قول و فعل سے ان کی خوبیوں کو ظاہر کرتے رہتے تھے۔ جتنے مناقب حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے بارے میں احادیث نبوی ﷺمیں موجود ہیں کسی اور صحابی رسول کے بارے میں نہیں ملتے۔

حضرت علیؓ کا حسبِ نسب:
آپ ؓکے والد حضرت ابو طالب اور والدہ جنابِ فاطمہ بنت ِ اسد دونوں قریش کے قبیلہ بنی ہاشم سے تعلق رکھتے تھے اور ان دونوں بزرگوں نے بعدِ وفات حضرت عبدالمطلب پیغمبر اسلام صلی علیہ وآلہ وسلم کی پرورش کی تھی۔حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا زاد بھائی ہیں، بچپن میں پیغمبر کے گھر آئے اوروہیں پرورش پائی۔ پیغمبرکی زیرنگرانی آپ کی تربیت ہوئی، وہ ایک لمحہ کے لیئے بھی حضورؐ ان کو تنہا نہیں چھوڑتے تھے۔آپ کے بارے میں عام روایت ہے کہ آپ نے 13 سال کی عمر میں اسلام قبول کیا۔

حضرت علیؓ سے منسوب حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چند احادیث:
عالم ِ اسلام کے چوتھے خلیفہ حضرت علیؓ کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چند احادیث مبارکہ درجہ ذیل ہیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
”علیؓ مجھ سے ہیں اور میں علیؓ سے ہوں“
”تم سب میں بہترین فیصلہ کرنے والا علیؓ ہے“
”علیؓ کو مجھ سے وہ نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ علیہ السّلام سے تھی“
”یہ (علیؓ) مجھ سے وہ تعلق رکھتے ہیں جو روح کو جسم سے یا سر کو بدن سے ہوتا ہے“

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تین فضیلتیں:
وہ خدا اور رسول کے سب سے زیادہ محبوب ہیں یہاں تک کہ مباہلہ کے واقعہ میں حضرت علیؓ کو نفسِ رسول کا خطاب ملا، حضرت علیؓ کا عملی اعزاز یہ تھا کہ مسجد میں سب کے دروازے بند ہوئے تو علی کرم اللہ وجہہ کا دروازہ کھلا رکھا گیا۔
جب مہاجرین و انصار میں بھائی چارہ کیا گیا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پیغمبر نے اپنا دنیا وآخرت میں بھائی قرار دیا۔آخر میں غدیر خم کے میدان میں ہزاروں مسلمانوں کے مجمع میں حضرت علی کو اپنے ہاتھوں پر بلند کر کے یہ اعلان فرما دیا کہ جس کا میں مولا (مددگار، سرپرست) ہوں اس کا علی بھی مولا ہیں۔
19حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر 19 رمضان 40 ہجری میں شام سے آئے ایک شقی القلب شخص عبد الرحمن بن ملجم نامی شخص نے قطامہ نامی خارجی عورت کی مدد سے مسجد کوفہ میں حالتِ سجدہ میں پشت سے سر پر زہر بجھی تلوار سے وار کرکے زخمی کردیا، زخمی ہونے پر آپ کے لبوں پر جو پہلی صدا آئی وہ تھی کہ ”ربِ کعبہ کی قسم آج علی کامیاب ہوگیا“۔

روزہ دار پر سجدے میں وار کیا:
کون تھا یہ قاتل؟ ایک مسلمان کلمہ گو نماز پڑھنے والا، اللہ اکبر ہم ایسے مسلمانوں کو مسلمان کیسے کہہ سکتے ہیں جو دل میں بُغض رکھتے ہوں۔کیا شان ہے ہمارے خلیفہ علی علیہ السلام کی انھیں علم تھا آج انھیں قتل کردیا جائے گا اور قاتل کو جانتے تھے کون ہے مگر اپنے رب کی رضا کے لیے قربانی پیش کی۔ پہلی قربانی باپ نے دی آخری قربانی کربلا میں بیٹے امام حُسین نے دی اور اس دین کو بچا لیا ایک سبق دیا ِ اسلام کو کہ کبھی باطل کے سامنے جُھکنا نہیں چاہے سر کٹانا پڑے۔۔ اللہ اکبر ایسے ہوتے ہیں دین بچانے والے۔۔
علی مسجدِ کوفہ میں تشریف لائے تو ابنِ مُلجم مسجد میں سورہا تھا اُلٹا لیٹا ہوا نیچے تلوار کو چھپائے تلوار بھی زہر میں بُجھی ہوئی۔۔
علی نے کہا ”اے ابنِ مُلجم اُٹھ جا،نماز کا وقت نکلا جارہا ہے نماز ادا کر۔۔
وہ ملعون اُٹھا علی نے آخری سجدہ ادا کیا یکایک ابنِ ملجم آگے بڑھا ایسا وار کیا سرِ مبارک پر زہر میں بجھا ہوا خنجر اپنا اثر کر گیا روزہ میں روزدار کو ایسا زخم لگا کہ پھر اُٹھ نہ سکے مسجدکوفہ میں شور برپا ہوگیا قیامت کا منظر تھا۔ تمام چاہنے والے نالہ و فریاد کرنے لگے حسن و حسین علیہ السلام مسجد میں تشریف لائے اپنے بابا کی ریشِ مبارک خون سے تر دیکھی اور گِریہ کرنے لگے۔۔۔
اصحاب حضرت علیؓ کو کاندھوں پہ ڈال کر گھر لے گئے گھر میں کہرام برپا ہوگیا بیٹیاں تڑپ گئیں باپ کی حالت دیکھ کر۔
حکیم نے علاج شروع کیا مگر زہر اپنا کام کرچکا تھا۔۔
ادھر ابنِ ملجم کو گرفتار کر کے لایا گیا،علیؓ کے پاس یہاں ظرف دیکھیں حضرت علیؓ کا
اپنے بیٹوں سے فرمایا۔۔ بیٹا قاتل کو اتنا ہی زخم لگانا سزا کے طور پر جتنا اس نے مجھے دیا۔۔ اللہ اکبر یہ انصاف تھا ہمارے خلیفہ کا۔تین دن اس زخم کی شدت میں تڑپتے رہے
21 رمضان کو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شہادت پائی۔۔۔

حصہ

75 تبصرے

  1. حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت میں کن لوگوں کا ہاتھ تھا ؟ اس گروہ کے متعلق تفصیل سے بیان کیجیے۔

  2. رسول رحمت کے انتقال کے وقت سقیفہ میں بیٹھ کر ایک حکومت بنا ءي گئی علی سے مشورہ اور مشاورت کے بغىر، م امام حسن کے جنازے پر تیر باران کیا گیا اور اپنے نانا کے پہلو میں دفن کے لیے قبر نہ دی گئی، حسین کی شہادت میں صحابہ کے اولاد شامل ہوءے، فاطمہ کو ناراض کیا گیا اور انہیں مارا گیا، آپ خود ہی سوچیں کہ خاندان نبوت سے حکومت کے لیے کیا نہیں کیا گیااور پچاس سال کے وقفہ کے اندر خانہ نبوت تاراج کیا گیا۔

  3. حاجی بشیر ماچامی کشمیر
    July 1, 2023 at 3:13 am
    رسول رحمت کے انتقال کے وقت سقیفہ میں بیٹھ کر ایک حکومت بنا ءي گئی علی سے مشورہ اور مشاورت کے بغىر، م امام حسن کے جنازے پر تیر باران کیا گیا اور اپنے نانا کے پہلو میں دفن کے لیے قبر نہ دی گئی، حسین کی شہادت میں صحابہ کے اولاد شامل ہوءے، فاطمہ کو ناراض کیا گیا اور انہیں مارا گیا، آپ خود ہی سوچیں کہ خاندان نبوت سے حکومت کے لیے کیا نہیں کیا گیااور پچاس سال کے وقفہ کے اندر خانہ نبوت تاراج کیا

    Bilkul aap ne sahi farmaya , hukumat ke lalach me aa kar musalmano ne kya nahi kiya 😭 hay afsos

  4. When I originally left a comment I seem to have clicked on the
    -Notify me when new comments are added- checkbox and now each time a comment
    is added I receive 4 emails with the exact same
    comment. There has to be a way you can remove me from that service?
    Thanks a lot!

  5. Hi! I realize this is sort of off-topic but I needed to ask.
    Does operating a well-established blog like yours take a large
    amount of work? I’m brand new to writing a blog however I do write in my journal everyday.

    I’d like to start a blog so I will be able to share my experience and views online.
    Please let me know if you have any recommendations
    or tips for brand new aspiring blog owners.
    Appreciate it!

  6. Great post. I was checking continuously this blog and I am
    impressed! Extremely helpful information specially the last part
    🙂 I care for such info a lot. I was seeking this certain info for a very long time.
    Thank you and best of luck.

  7. I was excited to find this web site. I wanted to thank you for your time due to this fantastic read!!
    I definitely savored every little bit of it and I have
    you saved as a favorite to check out new stuff on your web site.

  8. After looking over a number of the blog posts on your site,
    I really appreciate your technique of blogging.
    I book marked it to my bookmark site list and will be checking back in the near
    future. Please check out my web site as well and tell me what you think.

  9. I am really impressed with your writing skills and also with the layout on your weblog.
    Is this a paid theme or did you modify it yourself?
    Anyway keep up the nice quality writing, it’s rare to see a great blog like this one these days.

  10. I was suggested this web site by my cousin. I’m not sure whether this
    post is written by him as nobody else know such detailed about my problem.

    You are amazing! Thanks!

  11. I’ve read several good stuff here. Definitely worth bookmarking
    for revisiting. I wonder how a lot effort you place to create this type of magnificent informative site.

  12. Greetings! I know this is kind of off topic
    but I was wondering if you knew where I could get a captcha plugin for my comment form?

    I’m using the same blog platform as yours and I’m having trouble finding
    one? Thanks a lot!

  13. Good post. I learn something new and challenging on websites I stumbleupon on a daily basis.
    It’s always exciting to read content from other writers and practice something from their websites.

  14. I just could not go away your site before suggesting that I actually loved the usual info an individual provide on your guests?
    Is going to be again continuously in order to check up on new posts

  15. I blog often and I truly thank you for your content.
    Your article has really peaked my interest. I am going to take a note of your blog and keep checking for new information about
    once a week. I subscribed to your Feed as well.

  16. I used to be suggested this website by way of my cousin.
    I’m now not certain whether or not this publish is written by way of him as no one
    else recognise such distinctive approximately my trouble.
    You’re incredible! Thanks!

  17. Thanks for the good writeup. It if truth be told was once
    a leisure account it. Glance complicated to more
    delivered agreeable from you! By the way, how could we
    keep up a correspondence?

  18. I have fun with, cause I discovered just what I used to be looking for.
    You’ve ended my 4 day long hunt! God Bless you man. Have a nice day.
    Bye

  19. کچھ چمچے اور چول مار رہے ہیں ان سے کہتا چلوں کے جھوٹ کذب اور بکواس یہ شیعہ کافروں کا وطیرہ رہا ہے

  20. positive website online, where did u arrive taking region at the back of the advice regarding this posting? i’m appreciative i discovered it even though, knocked out the weather be checking abet soon to find out what courting posts you tote happening. telegram下载

  21. Thank you a bunch for sharing this with all of us you actually realize what you are talking about! Bookmarked. Please also seek advice from my site. We could have a hyperlink change contract between us! 电报中文版

  22. Thanks for posting this info. I just want to let you know that I just check out your site and I find it very interesting and informative. I can’t wait to read lots of your posts. telegram安卓中文

  23. Thank you for a absolutely interesting blog. What else may additionally I profit that handy of data written in this kind of unadulterated right of get right of entry to? Ive a engagement that i am profitably now humming in the back of inspiration to, and i’ve been at the see out for such data. telegram安卓中文

  24. I found this is an informative and interesting post so i think so it is very useful and knowledgeable. I would like to thank you for the efforts you have made in writing this article. 电报下载

  25. Ahaa, its fastidious conversation on the topic of this paragraph at this place at this webpage, I have
    read all that, so at this time me also commenting at this place.

  26. Telegram 是一款注重隐私和安全的即时通讯应用,支持多设备同步,具有强大的群组聊天功能和丰富的自定义选项,适合个人和社区使用。电报中文官网:https://cntelegram.org

  27. Telegram 安卓版是一款高效的即时通讯应用,提供加密聊天、语音通话和多媒体共享功能。它支持群组聊天,可容纳数千人,同时提供丰富的自定义选项,如主题、更改聊天背景等。Telegram 安卓版还支持多设备同步,让用户在不同设备间无缝切换。此外,它具有强大的隐私保护功能,用户可设定消息自毁时间,确保信息安全。电报安卓版下载地址:https://telegramdl.com

  28. imToken安卓版是一款专为安卓用户设计的去中心化数字货币钱包,支持多种主流加密货币的存储与管理。用户可通过手机轻松管理资产,并使用内置的DApp浏览器访问去中心化应用。imToken安卓版注重安全性,采用私钥自持机制,确保用户对资产的完全掌控。imToken安卓版下载:https://tokenzh.com

جواب چھوڑ دیں