اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں۔
الحمد للہ حالات اتنے بھی خراب نہیں جتنے کے دکھائے جاتے ہیں ۔
باشعور گھروں میں خواتین کے ساتھ مرد حضرات بھی ہاتھ بٹاتے ہیں،ہمارے ہاں بوقت ضرورت مرد بچے چائے بھی بنالیتے ہیں ۔کھانا بھی خود گرم کرلیتے ہیں ۔اسکے لئے گھر کی خواتین کو پوسٹر اٹھا کر باہر نکل کر تگ و دو نہیں کرنی پڑتی ۔
خاندان میں ہم آہنگی ہو،عزت احترام قائم ہو تو ایک دوسرے کے کام کرنے سے کسی کا کوئی حق متاثر نہیں ہوتا ۔ہاں دیہی علاقوں ،دینی شعور سے نابلد ،تربیت سے عاری رسمی تعلیم کے پروردہ شہری علاقوں اور وڈیرہ کلچر میں خواتین سے بدسلوکی کی مثالیں مل جاتی ہیں۔
اصلاح کی بہرحال ضرورت ہے۔مگر حقیقی اصلاح مارچز اور ریلیز سے نہیں بلکہ تعلیم وترغیب سے ہوگی۔ اس کے لیے معاشرے کی تمام اکائیوں کا اپنا کردار اہم ہے ۔ بغاوت مادر پدر آزادی نہیں بلکہ عزت،احترام،محبت،تقدس،شفقت،انسانیت میں ہر جنس انسانی برابر ہو دائرہ کار کی تقسیم حق تلفی نہیں، آسانی اور زندگی کی روانی کے لیے ہے۔
اور اس بات کو سمجھنے کے لیے دین و دنیا کی تعلیم کے ساتھ معاشرے کو مثبت ترغیب دینے کی ضرورت ہے۔ابتداء سے گھر پر بچے بچیوں کو یہ تربیت اور ترغیب دی جائے تو معاشرے میں یہ حقوق و فرائض کی جنگ نہ ہو ۔
بالکل صحیح کہا آپ نے باجی۔ پوسٹر اور بینر اٹھا کر ایسے مطالبات کرنا انتہائی نامناسب طریقہ ھے اور اس بات کی علامت ھے کہ ان خواتین کو گھر پر صحیح ماحول اور تربیت میسر نہیں آئی
Ổ quang thường là chủng loại combo DVD/CDRW.Một số máy khác còn có cả ổ ghi DVD.
Lưu tên của tôi, email, và trang website trong trình duyệt này đến lần bình luận tiếp đến của tôi.
I need to to thank you for this excellent read!!
I certainly loved every bit of it. I’ve got you book-marked to check
out new things you post…
Hello ! I am the one who writes posts on these topics keonhacai I would like to write an article based on your article. When can I ask for a review?