ابصار فاطمہ جعفری

ابصار فاطمہ جعفری ماہر نفسیات، ماسٹر ٹرینراور ٹراما بسٹنگ تھیراپسٹ ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے سے ایک فلاحی ادارے سے منسلک ہیں جو کہ بچوں پہ ہونے والی جنسی تشدد کو ختم کرنے کے حوالے سے قانونی اور نفسیاتی مدد فراہم کرتا ہے۔ اس سے پہلے وہ طویل عرصہ تدریس کے شعبے سے منسلک رہیں۔ نفسیات کے علاوہ فلسفے اور تاریخ میں دلچسپی ہے اور شوقیہ کہانیاں بھی لکھتی ہیں۔ نفسیات میں ان کی خصوصی دلچسپی ہمیشہ بچوں کے نفسیات خاندان کی نفسیات اور جرم کی نفسیات میں رہی۔ کہانیوں کے ذریعے بھی عموما نفسیاتی اور معاشرتی پہلووں کو کسی نا کسی طرز پہ اجاگر کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔

حصہ

جواب چھوڑ دیں