ڈاکٹر فیاض عالم

ڈاکٹر فیاض عالم بنیادی طور پر سماجی کارکن ہیں- 1991 میں سندھ میڈکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا- پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کی مرکزی شوری کے رکن رہے ہیں- الخدمت، مسلم ایڈ، تعمیر ملت فاونڈیشن، گرین کریسنٹ ٹرسٹ اور دیگرکئی فلاحی اداروں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں- لکھنے کا شوق زمانہ طالب علمی سی ہی ہے- انٹرمیڈیٹ کے زمانے سے اخبارات اور رسائل کے لئے لکھتے رہے ہیں لیکن سماجی مصروفیات کی وجہ سے اس طرف زیادہ توجہ نہیں دے پاتے- روزنامہ جسارت میں 2005 تا 2009 دوسرا رخ کے عنوان سے ان کے کالمزباقاعدگی سے شائع ہوتے رہے ہیں- جنہیں بعد ازاں منشورات نے کتابی شکل میں بھی شائع  کیا۔

حصہ

جواب چھوڑ دیں