ڈاکٹر جاوید صائم

لاہور میں رہائش پذیر ڈاکٹر جاوید صائم نے میٹا فزکس میں پی ایچ ڈی کی ہے۔وہ ملک کے معروف موٹیویشنل اسپیکر،این ایل پی ،،ہیپنا تھراپی،سلوا میتھڈ،اور کروموتھراپی کے ماسٹر ہیں۔وہ ایک نفسیاتی معالج اور کالم نگار بھی ہیں۔مائنڈ میجک اور ڈپریشن اور نفسیاتی امراض کا علاج کے موضوع پر ان کی دو کتابوں شایع ہو کر مقبولیت حاصل کر چکی ہیں

حصہ

جواب چھوڑ دیں