سلمان علی

سلمان علی،  یوں تو ابلاغ عامہ میں ڈاکٹریٹ کی کوششوں میں مصروف ہیں،تاہم اپنی گوناگوں مصروفیات میں سے کچھ وقت مشقِ سخن کےلیے بھی نکال لیتے ہیں،سہ ماہی جہان اعصاب،ہفت روزہ فرائیڈے اسپیشل،  سنڈے میگزین و دیگر جرائد میں لکھتے رہتے ہیں،سوشل میڈیا اورصحت عامہ سے متعلق موضوعات کے گرد رہنا پسند کرتے ہیں

حصہ

جواب چھوڑ دیں