’’سلطنت عثمانیہ‘‘ عروج وزوال کی مکمل تاریخ

مصنف: ڈاکٹر محمد عزیر
غازی عثمان اوّل سے جنگ عظیم اوّل تک
اسلامی تاریخ کی پانچ صدیوں کی شان دار تاریخ
سلطنتِ عثمانیہ، دنیا کے تین براعظموں پر عثمانی ترکوں نے اپنا پرچم سربلند کرکے اسلام کی بے مثال تاریخ رقم کی۔ اسلامی تاریخ کا روشن باب، خلافت عثمانیہ کی مکمل روداد۔
سلطنت و خلافت عثمانیہ کی مکمل تفصیل آپ کے ہاتھوں میں ایک جامع کتاب کی صورت۔ 1288سے 1919تک۔
گڈریوں سے دنیا کی حاکمیت تک، عثمانی ترک کس طرح دنیا پر چھا گئے۔
نادر تصاویر جو اس سے پہلے کسی کی نظر سے نہیں گزریں۔ جمبو سائز
Pages: 552
Price: 1200 Rs.
Cash on Delivery- No Extra Delivery Charges
Contact us:
Jumhoori Publications
2Aiwan e Tijarat Road, Lahore
042-36314140 / 0333-4463121
info@jumhooripublications.com
OR order online at
http://jumhooripublications.com/salatanat-e-usmania

حصہ

1 تبصرہ

  1. ڈوب مرو تم لوگ جب ڈیٹا اپلوڈ ہی نہیں کرنا بس بیچنا ہے تو ادھر آتے کیوں ہیں تم جیسے لوگ

جواب چھوڑ دیں