قاضی جاوید
779 مراسلات
1 تبصرے
قاضی جاوید
سینئرصحافی ہیں ،تجارتی،صنعتی و معاشی تجزیہ نگاری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ،بین الاقوامی اُمور پر بھی ان کی گہری نگاہ ہیں اور اس حیثیت سے کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔جسارت کے علاوہ روزنامہ نوائے وقت میں ایوانِ وقت ،اور ایوانِ کامرس بھی کرتے رہے ہیں ۔ ہفت روزہ تکبیر،چینل5اور روزنامہ جراءت کراچی میں بھی کامرس رپورٹنگ کرچکے ہیں.قاضی
جاوید ریڈیو پاکستان کراچی سے بھی تجارتی،صنعتی اورمعاشی تجزیہ کرتے ہیں
https://www.facebook.com/syedjavaid.basit
.