بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ

264

میونخ(جسارت نیوز)نکولوز باسلاشویلی نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں انہوں نے جان لینارڈ سٹرف کو شکست دی۔