لسبیلہ (نمائندہ جسارت) ممبر قومی اسمبلی لسبیلہ ٹو گوادر سردار محمد اسلم بھوتانی کی حب آمد کے موقع پر رونجھا برادری کی معزز و معتبر شخصیت اور بھوتانی برداری کی سرکردہ شخصیت حاجی سومار رونجھو کی وفات پر تعزیت کررہے ہیں۔ اس موقع پر دیگر معزز شخصیات، ابراہیم دودا، محمد جعفر رند، فرید دلاری بھی ان کے ہمراہ تھے۔