اسلام آباد( آن لائن )جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت نور محمد مسکانزئی کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی سفارش کردی۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں منعقد ہوا۔جسٹس نور محمد مسکانزئی کی 2سالہ مدت 20مئی کو ختم ہو رہی ہے۔