اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے احتجاج موخر کیے جانے کے بعد فیض آباد انٹرچینج پر رکھے کنٹینر ہٹائے جا رہے ہیں‘ موٹرسائیکل سوار راستہ کھلنے کے منتظر ہیں