اسلام آباد: ریلوے اور این ٹی سی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے موقع پر وزیر ریلوے محمد خان سواتی ، وفاقی سیکرٹری آئی ٹی شعیب صدیقی ودیگر بھی موجود ہیں