گرمی میں گھر کو ٹھنڈا رکھنے اور بیماریوں سے بچانے والے پودے

756

ربر پلانٹ ایک عام پودا ہے جسے جو لوگ ڈیکوریشن کے طور پر اپنے آفس یا گھر میں رکھتے ہیں۔ یہ ان ڈور پلانٹ میں کافی مقبول ترین پودا ہے۔ ربر پلانٹ کو گھر میں رکھنے سے ہوا صاف ہوتی ہے اور مختلف جراثیم سے آپ پاک رہتے ہیں۔ snake plant جو کہ خشک جگہوں پر زیادہ اگتا ہے، ایک نہایت زبردست پودا ہے۔ اسنیک پلانٹ آلودگی سے پاک ہوا مہیا کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ ایلوویرا اسے لوگ کمروں کی زینت بڑھانے کے لیے رکھتے ہیں۔گھر کی خوبصورتی بڑھانے سمیت یہ خواتین کی جلد اور بالوں کو بہتر بنانے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ پودا ہر گھر میں موجود ہوناچا ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ گھروں میں اس قسم کے پودے رکھنے چاہیےجو ناصرف ہوا کو آلودگی سے پاک کرے بلکہ گھر بھی ٹھنڈا رکھیں۔