کوئٹہ(آن لائن) جمعیت علما اسلام (ف) کے ناراض رہنما مولانا محمد خان شیرانی اورمولانا گل نصیب پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے اور ان کی عیادت کی۔خیال رہے کہ چند ماہ قبل مذکورہ رہنمائوں کی جے یوآئی کی رکنیت ختم کر دی گئی تھی ۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress