ٹریفک پولیس ساؤتھ کی کارروائیوں میں540گاڑیوں کاچالان

99

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس ساؤتھ کی جانب سے چیکنگ پوائنٹس لگا کر پریشر ہارن، رنگین شیشے، فینسی نمبر پلیٹساوردیگر تمام ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی ، ترجمان ٹریفک پولیس ترجمان کاکہناہے کہ مجموعی طورپر540چالان کیے گئے جن میںہیلمٹ استعمال نہ کرنے والے 200 اور 59 کمسن ڈرائیور بھی شامل ہیں۔