سرسید یونیورسٹی کے 24ویں کانووکیشن کی اختتامی تقریب

116

 

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام چوبیسویںکانووکیشن کی اختتامی تقریب و فوٹو سیشن کا انعقاد کیا گیا جو 3 حصوں پر مشتمل تھا۔اس تقریب میں 11 شعبوں کے طلبہ نے حصہ لیا۔