نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی 20 اے آرجی گلوریز اور کمپلائنس فتحیاب

430

 

کراچی (اے پی پی) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اے آرجی گلوریز نے 3رنز سے آڈٹ اسپارٹس ، کمپلائنس ڈیفنڈر نے ایس بی اے گروپ کو 5 وکٹوں سے اور لاجسٹک لائنزنے آئی ایف آر یونائٹیڈ کو 57 رنز شکست دے دی۔رومان رفیق، حسن اکرم اور،سہیل زمان مین آف دی میچ قرار پائے۔