پشاور کرکٹ کلب کے آفیشل کٹ کا افتتاح

154

پشاور (جسارت نیوز) پشاور کرکٹ کلب کے افیشل کٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا جس میں سابق ٹیسٹ کرکٹر وجاہت اللہ واسطی،معاز اللہ خان،عمران خان سینئر،رائز انسٹیٹیوٹ اف سیفٹی پروفیشنل کے عابد عزیز،اسلامیہ کرکٹ اکیڈیمی کے کوچ قاضی شفیق لالا اور ڈائریکٹریٹ جنرل آف اسپورٹس خیبرپختونخواہ کے لیول ٹو کوچ پرویز خان اور دیگر نے شرکت کی۔