گلگت بلتستان میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

235

گلگت (صباح نیوز) نلتر میں فائرنگ سے ہونے والی 6 ہلاکتوں کے بعد کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گلگت بلتستان میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ کرنے، ہتھیار لے کر چلنے اور اسلحے کی نمائش پر مکمل پابندی ہوگی۔