مقبوضہ کشمیرمیں قابض پولیس اہلکار نے اپنے ہی ساتھی کو گولی مارکر قتل کردیا

177

جموں (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں جموں کے ضلع اودھم پورمیں ایک سپیشل پولیس افسر (ایس پی او) نے اپنے ساتھی کو گولی مار کرقتل کردیا جس کی شناخت منوہر لال کے نام سے ہوئی ہے ۔حکام نے بتایا کہ زخمی کانسٹیبل کو فوجی
اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ دونوں کے درمیان کچھ جھگڑا ہوا تھا جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔