ملتان ،سیوریج کا گندا پانی نائو بہار کینال میں گر رہا ہے جو مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے