سکھر، نجی ٹی وی کیمرہ مین اشفاق  کھوسو کی چچی کا انتقال ہوگیا

298

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے نجی ٹی وی کیمرہ مین اشفاق کھوسو کی چچی کا انتقال ہوگیا، مرحومہ کی نماز جنازہ شکارپور پھاٹک کے قریب گولیمار روڈ پر ادا کی گئی، مرحومہ کی نماز جنازہ میں سکھر کی صحافی برادری، کیمرہ مینوں، فوٹو گرافروں سمیت سکھر کی سیاسی، سماجی، مذہبی، تاجر تنظیموں کے رہنماو¿ں سمیت معزز شہریوں، عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔