لاڑکانہ : شیخ زید چلڈرن اسپتال میں علاج و معالجہ اور آکسیجن فراہم نہ کرنے کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی لاشیں زمین پر رکھی ہوئی ہیں