انسانی تاریخ کی مختصر ترین خون ریز جنگ جو 38 منٹ میں ختم ہوگئی

1210

تاریخ میں مختصر ترین جنگ اینگلو زانزیبار جنگ تھی. یہ تقریبا 38 منٹ تک جاری رہی اُس کے بعد ختم ہوگئی.

گنیز ورلڈ ریکارڈ اور وکیپیڈیا کے مطابق یہ تنازعہ 38 منٹ تک جاری رہا جس نے اسے تاریخ کی سب سے قلیل مدتی جنگ قرار دیا۔