چیف جسٹس کی جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد کی نماز جنازہ میں شرکت

115

اسلام آباد(اے پی پی )چیف جسٹس گلزار احمد نے بابری بانڈہ ضلع کوہاٹ میں جسٹس یحییٰ آفریدی کے والد کی نماز جنازہ ادا کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ۔قبل ازیںنماہ جنازہ میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے چیف جسٹس رشکئی کے قریب اسکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم گاڑی میں موجود اہلکار محفوظ رہے ۔