سکھر، سیپکو ڈرائیور حضرات کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا

355

سکھر (نمائندہ جسارت) سیپکو ڈرائیور حضرات کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا۔ پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کے اور زونل چیئرمین شجاعت گھمرو، کامران میرانی، سید زاہد حیسن شاہ، عبدالخالق، ابراہیم مہر، خادم کلہوڑہ، ڈویژنل چیئرمین نے وی ڈی اسد رڈ سی ای او آفس میں سے ملاقات کرکے مسلا حل کرنے کے لیے بات کی ڈرایوروں کا اسکیل پروموشن اسکیل 7 سے 9 مل گیا اور ڈیفرنس کا مسئلہ بھی حل گیا۔سیپکو ڈرائیورز نے پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے قائد نظامانی، نثار احمد شیخ، شجاعت علی گھمرو کا شکریہ ادا کیا ہے۔