اقلیتی رکن دنیشن کمار بلوچستان اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

156

کوئٹہ(نمائندہ جسارت) بلوچستان اسمبلی کے اقلیتی رکن دنیشن کمار اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دنیش کمار کا تعلق حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے جو سینیٹ انتخابات میں اقلیت نشست پر سینیٹر منتخب ہوئے ہیں ۔