وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، شیخ رشید کو مدعو نہیں کیا گیا

143

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصا ف کی سینئر قیادت کے اہم اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو مدعو نہیں کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس اہم ترین اجلاس میں صرف تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزرا ہی شریک ہوئے۔